حضرت مولانا حمداللہ جان المعروف ڈاگئی بابا جی انتقال فرماگئے۔

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ایک چراغ اور بجھا!!!!!
موت العالم موت العالم
ملک پاکستان کی مشہور علمی وروحانی شخصیت،فاضل جامعہ مظاہرالعلوم،شاگرد رشید حضرت مولانا زکریاکاندھلویؒ
حضرت مولانا حمداللہ جان 105 برس کی عمر میں انتقال فرمائے۔
اناللہ وانالیہ راجعون
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت مولاناڈاگئی دارالعلوم دیوبندکے نہیں مظاہرعلوم سھارنپور کے فارغ وفاضل تھے جزاک اللہ خیرا
غلطی سے لکھ دیا تھا کیونکہ حضرت نے ابتدائی چند سال دارلعلوم دیوبند میں پڑھا تھا۔
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء

Top