قرآن کہتا ہے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
قران کہتا ہے مجھے یاد کرو تو حافظ قرآن بن جاؤ گے۔
قرآن کہتا ہے مجھے سنوار کر پڑھو گے تو قاری بن جاؤ گے۔
قرآن کہتا ہے مجھے پڑھانے بیٹھو گے تو استاذ بن جاؤ گے۔
قرآن کہتا ہے میرا ترجمہ کروگے تو عالم بن جاؤ گے۔
قرآن کہتا ہے میری تشریح کروگے تو مفسر بن جاؤ گے۔
قرآن کہتا ہے میری تقریر کروگے تو مبلغ بن جاؤ گے۔
قرآن کہتا ہے میرے مطابق فیصلہ کروگے تو قاضی بن جاؤ گے۔
قران کہتا ہے مجھ پر عمل کروگے تو ولی اللہ بن جاؤ گے۔
 
Top