جو دینگے وہ واپس آئے گا

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
آپ جو حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کا عکس بنیں۔
محبت چاہتے ہو تو محبت دو۔
اگر تم سچائی چاہتے ہو تو سچ بولو۔
عزت چاہتے ہو تو عزت دو۔
آپ جو دیں گے وہ آپ کو واپس آئے گا۔
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
لگتا ہے سلطان کے اثرات ہیں گردہ کلیجہ تکہ بوٹی پر ہی نظر ہے
یہ میرا اثر نہیں بلکہ یہ مشہور کہاوت ہے آئی فون لیانا ہوتو
ایک گردہ بیچنا ہوگا کیونکہ مہنگا بہت ہے۔
جو آج کل آئی فون چل رہاہے اس کی قیمت ڈھائی لاکھ ہے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ میرا اثر نہیں بلکہ یہ مشہور کہاوت ہے آئی فون لیانا ہوتو
ایک گردہ بیچنا ہوگا کیونکہ مہنگا بہت ہے۔
جو آج کل آئی فون چل رہاہے اس کی قیمت ڈھائی لاکھ ہے
اب تو پکے سلطان کے اثرات لگتے ہیں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دوست کے پاس آئی فون تھا مجھے پسند آیا گھر آکر بھائی سے کہا آئی فون کتنے کا ملے گا کہنے لگے کچھ زیادہ نہیں بس ایک عدد گردا بیچ ڈالو آئی فون مل جائے گا
مجھے بھی دوست بنا لو تاکہ میرے پاس بھی آئی فون آجائے ابھی تک سادہ موبائل پر گزارا ہے ربڑوں کا بینڈیچ کرواکر استعمال ہو رہا ہے
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
مجھے بھی دوست بنا لو تاکہ میرے پاس بھی آئی فون آجائے ابھی تک سادہ موبائل پر گزارا ہے ربڑوں کا بینڈیچ کرواکر استعمال ہو رہا ہے
مجھے ایک آئیڈیا آیا سلطان عیدی کا کہتے ہیں جو چاہیئے مانگ لو
اگر اب کہا تو میں آئی فون مانگ لونگی
 
Top