جو دینگے وہ واپس آئے گا

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آئی فون میں ایسا کیا ہے کہ کنوارے اور کنوریوں کے لئے مونگیری لال کا حسین سپنابنا ہے؟
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آئی فون میں ایسا کیا ہے کہ کنوارے اور کنوریوں کے لئے مونگیری لال کا حسین سپنابنا ہے؟
معلوم نہیں ہم تو ابھی تک نوکیا کا پرانا موبائل استعمال کر رہے ہیں جس پر ربڑ چڑھے ہیں کیوں کہ پچھلا کور ٹوٹ چکا ہے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جی سلطان محترم۔پھر کیوں کوہ قاف کی پریاں بے صبری ہورہی ہیں؟
حضرت ایک بات ذہن میں بٹھا دی گئی کہ اگر آئی فون آپ کے پاس ہے تو سمجھو آپ امیر آدمی ہیں، چاہے جیب میں روپیہ نہ ہو
ایک تو آئی فون مہنگا بھی بہت ہے مشہور کہاوت ہے"اگر آئی فون لینا ہوتو ایک گردہ بیچ دو" وہ اس لیے یہ موبائل ہر کسی کی دسترس میں نہیں آسکتا، اس لیے اسے پانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں نے استعمال کیا مجھے تو اتنا نہیں جچا۔آدھ کٹے سیب کا ایی پیڈ اب بھی ہے ۔لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top