مجلہ افکار قاسمی۔جولائی تا ستمبر 2022

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
الحمداللہ مجلہ افکار قاسمی اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہو چکا ہے۔
آپ تمام سے درخواست ہے اس کو خود بھی پڑھیں دوست احباب سے شئیر کرکے صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں اور اپنی مفید تجاویز سے آگاہ فرمائیں
جزاک اللہ خیرا
 
مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
میرے موبائل-فون، لیپ ٹاپ ہر جگہ کھل رہاہے، جن کے یہاں نہیں کھل رہاہے وہ مسنون اور ماثور دعاؤں سے بالکل غفلت نہ کریں
داؤدالرحمن علی صاحب کی اس کوشش کی قدر اور حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میرے موبائل-فون، لیپ ٹاپ ہر جگہ کھل رہاہے، جن کے یہاں نہیں کھل رہاہے وہ مسنون اور ماثور دعاؤں سے بالکل غفلت نہ کریں
داؤدالرحمن علی صاحب کی اس کوشش کی قدر اور حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے
میرے براؤزر میں کچھ مسئلہ ہے شاید کل ان شاء اللہ ٹھیک کر کے کھول لونگی
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
میرے موبائل-فون، لیپ ٹاپ ہر جگہ کھل رہاہے، جن کے یہاں نہیں کھل رہاہے وہ مسنون اور ماثور دعاؤں سے بالکل غفلت نہ کریں
داؤدالرحمن علی صاحب کی اس کوشش کی قدر اور حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے
جی بلکل دعاوں میں غفلت نہیں کرنی چاہئیے

حضرت آپ کے حوصلہ افزائی کے کلمات میرے باعث اعزاز ہیں
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
الحمداللہ مجلہ افکار قاسمی اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہو چکا ہے۔
آپ تمام سے درخواست ہے اس کو خود بھی پڑھیں دوست احباب سے شئیر کرکے صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں اور اپنی مفید تجاویز سے آگاہ فرمائیں
جزاک اللہ خیرا
مجلہ افکار قاسمی ۔۔۔۔کمال
 
محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام
سلطان عالی مقام دل جیت لیا آپ نے بہت ہی شاندار اور لا جواب شمارہ ہے ۔ ٹائیٹل دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا۔
مضامین اپنی مثال آپ ہیں کل ملاکر کہوں تو شاندار
انتظامیہ افکار قاسمی مبارک باد کی مستحق ہے پر سلطان کی محنت،لگن نے اس شمارے کو چار چاند لگا دیے۔
اللہ پاک آپ کی اس محنت کو قبول فرمائے۔ آمین
 
شکریہ جناب
 
Top