عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
منقبت ۔ عثمان بن عفان!

وہ جامع ہے قرآن عثمان عفان ۔
وہ کتنا ہے ذیشان عثمان عفان۔

زمانے میں جس کی سخاوت تھی مشہور۔
سخاوت کی پہچان عثمان عفان۔

حیا جس کے دامن کی زینت بنی ہے۔
حیا کا گلستان عثمان عفان۔

نبی کا جو دوہرا ہے داماد ٹھہرا۔
ملی تجھ کو یہ شان عثمان عفان۔

شہادت تو دیکھو ہے کتنی مثالی۔
گواہ خود ہے قرآن عثمان عفان۔

میں ہوں تجھ سے راضی خدا تجھ سے راضی۔
ہے آقا کا فرمان عثمان عفان۔

تو ہے پاک دامن تو ہے پاک ضامن۔
ہے خود راضی رحمان عثمان عفان۔

لٹایا سبھی مال پیارے نبی پر۔
نبی ہے مہربان عثمان عفان۔

عداوت رکھے گا ترے نام سے جو۔
نہیں ہے وہ انسان عثمان عفان۔

ہے راقم نبی کو محبت غنی سے۔
ہے کتنا وہ ذیشان عثمان عفان۔

ایم راقم!
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
منقبت ۔ عثمان بن عفان!

وہ جامع ہے قرآن عثمان عفان ۔
وہ کتنا ہے ذیشان عثمان عفان۔

زمانے میں جس کی سخاوت تھی مشہور۔
سخاوت کی پہچان عثمان عفان۔

حیا جس کے دامن کی زینت بنی ہے۔
حیا کا گلستان عثمان عفان۔

نبی کا جو دوہرا ہے داماد ٹھہرا۔
ملی تجھ کو یہ شان عثمان عفان۔

شہادت تو دیکھو ہے کتنی مثالی۔
گواہ خود ہے قرآن عثمان عفان۔

میں ہوں تجھ سے راضی خدا تجھ سے راضی۔
ہے آقا کا فرمان عثمان عفان۔

تو ہے پاک دامن تو ہے پاک ضامن۔
ہے خود راضی رحمان عثمان عفان۔

لٹایا سبھی مال پیارے نبی پر۔
نبی ہے مہربان عثمان عفان۔

عداوت رکھے گا ترے نام سے جو۔
نہیں ہے وہ انسان عثمان عفان۔

ہے راقم نبی کو محبت غنی سے۔
ہے کتنا وہ ذیشان عثمان عفان۔

ایم راقم!
بہت خوب
 
Top