نتائجِ‌تلاش

  1. محمد حفص فاروقی

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں چند سوالات

    السلام علیکم سوالات: ۱۔حضرت علی رضی الله عنہ کی والدہ کا نام کیا تھا۔؟اور کیا مسلمان ہوئیں تھیں یا نہیں۔؟ ۲۔حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بہنیں کتنی تھیں۔؟مسلمان ہوئی تھیں یا نہیں۔؟ان کے نام کیا تھے۔؟ ۳۔حضرت علی رضی الله عنہ کی کتنی بیویاں تھیں اور ان کے نام کیا تھے۔؟ ۴۔حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کتنی...
  2. محمد حفص فاروقی

    چار دن کی زندگی

    چار دن ہیں زندگی کے پھر وہی غسل،کفن،دفن اور پھر مرحوم کہلائیں گے لوگوں کے ساتھ اچھا اخلاق رکھیں کیونکہ لوگ تو نہیں رہتے لیکن ان کی اچھی یادیں ہمیشہ رہ جاتی ہیں۔
  3. محمد حفص فاروقی

    فائدہ مند بنو

    جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا ۔۔ جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ سوکھ جاتا ہے۔۔ یہ اللہ کا قانون ہے۔۔۔ سوکھنے سے بچنا ہے تو لوگوں کیلئے فائدہ مند بنئے ۔۔۔ جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بھلا کیجئے ۔۔۔ کسی کا حوصلہ بڑھا کر ۔۔ تسلی دیکر ۔۔ کسی کی خفیہ امداد کر کے ۔۔ کسی کا چولہا...
  4. محمد حفص فاروقی

    معیار

    معیار یہ نہیں کہ آپ کو کتنے لوگ پسند کرتے ہیں بلکہ معیار تو یہ ہے کہ کس طرح کے لوگ پسند کرتے ہیں "ہجوم سے معیار تک بہت فاصلہ ہے"
  5. محمد حفص فاروقی

    دوسروں کا دفاع کرنا سیکھیں

    آنکھ، کان، زبان اور دل کا درست استعمال کریں۔ زبان کو صرف خیر کے کاموں کے لئے کھولیں۔ دوسروں کی براٸیوں کی بجائے، انکی اچھائیوں پر نظر رکھیں۔ دوسروں کا دفاع کرنا سیکھیں۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں اپنی زبان کی حفاظت کرنے والا بنا دے آمین۔
  6. محمد حفص فاروقی

    کالے کپڑے پہننے کا حکم

    سوال السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا کالے رنگ کا لباس زیب تن کرناجائز ہے ؟
  7. محمد حفص فاروقی

    یکم محرم کو بسم اللہ لکھنا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوال آج ایک میسج شئیر کیا جارہاہے جسمیں کہا گیا ہے یہ یکم محرم الحرام (یعنی آج مغرب سے قبل) کسی خالی صفحہ پر 313 بار بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھیں ان شاءاللہ آپ پورے سال مصائب و آفات سے محفوظ رہینگے۔ اس کی کیا حقیقت ہے رہنمائی فرمادیں۔ جزاک اللہ
  8. محمد حفص فاروقی

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی کرامت

    حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ نے فرمایا: حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک لشکر کو روانہ فرمایا: اور حضرت ساریہ رضی اللہ عنہ کو اُس لشکر کا سپہ سالار بنایا ، ایک دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خطبہ کے درمیان یہ نداء دی کہ یا ساریۃ الجبل ، اے ساریہ پہاڑ کے دامن میں ہوجاؤ ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ...
  9. محمد حفص فاروقی

    دل کی دوا کیا ہے؟

    ایک اللہ والے سے کسی نے پوچھا اے بزرگوار دل کی دوا کیا ہے؟ اللہ والے نے فرمایا: قرآن کی تلاوت،تنہائی کے آنسو،اچھی صحبت اور قیام اللیل۔
  10. محمد حفص فاروقی

    خوبصورت وقت

    نفسا نفسی کے دور میں موبائل جیسی بلا ایک طرف رکھ کر اپنوں سے بات چیت کر لیں،اپنوں کے ساتھ کچھ لمحات بیٹھ جائیں تو آپ کو احساس ہو گا کہ وقت کتنا آہستہ اور خوبصورت اور حسین گزرتا ہے۔
Top