آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟
افتخار علی چوہان
2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟
27۔12۔1975
4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟
حیدرآباد ،سندھ ،پاکستان
5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟
فاضل عربی ،
6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے...