نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    گھر کا بھیدی

    کنجوس ابا جان نے پانچ روپے کا سکہ نکالتے ہوئے اپنے بچوں سے کہا ۔ یہ میں تیزاب سے بھرے ہوئے جار میں ڈال رہا ہوں ‘کیا یہ اس میں حل ھوجائےگا ؟ بڑے بچے نے کہا ` جی نہیں ۔ ابا نے پوچھا ۔ آپکو کیسے علم ہوا ؟ “اسلیے کہ اگر یہ حل ہوجاتا تو آپ کبھی اسے تیزاب میں نہ ڈالتے ۔ بچے نے جواب دیا ،
  2. ر

    دوا ہی کافی ہے

    ایک شخص نے شہر سے باہر سنسان سڑک پر ایک شناسا ڈاکٹر کو دیکھا ‘ جو بہت تیزی سے چلاجارہا تھا۔ اس کے ہاتھ میں بیگ اور کندھے پر بندوق لٹک رہی تھی ۔ اس شخص نے ڈاکٹر سے پوچھا ۔ آپ اتنی تیزی سے کہاں جارہے ہیں ؟ ڈاکٹر نے جواب دیا۔ قریب کے گاؤں میں ایک مریض کو دیکھنا ہے ۔ اس شخص نے برجستہ جواب دیا ۔...
  3. ر

    وجہ تسمیہ

    ایک صاحب نے اپنے دوست کو بتایا میرے اور میری بیوی کے درمیان پانچ ماہ بیحد خوشیوں بھرے گزرے ‘ مگر آج سے ہمارے درمیان زور دار جھگڑے شروع ہوگئے ہیں “ دوست نے پوچھا اس تبدیلی کی وجہ ؟ ان صاحب نے جواب دیا ۔ وہ پانچ ماہ بعد آج ہی میکے سے واپس آئی ہے۔
  4. ر

    دعاؤں کی درخواست

    السلام علیکم حسن بھائی کی والدہ محترمہ کی طبییعت ناساز ہے . الغزالی کے تمام قارئین اور منتظمین سے گذارش ہے کہ ان کی صحت یابی کیلئے ضرور دعا کریں۔اللہ رب العزت انہیں صحت کاملہ،عاجلہ،مستمرہ دائمہ نصیب فر مائے۔ آمین۔ جزاک اللہ خیرا
  5. ر

    خصوصی دعا کریں

    اللہ رب العزت ہمارے سیفی بھیا کو صحت کاملہ ، عاجلہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین
  6. ر

    اقوال امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ تعالی

    : جو کام کرو اطمینان اور وقار کے ساتھ کرو ۔ : فراخی اور تنگ دستی میں استغناء پر قائم رہو ۔ :گفتگو میں آواز بلند نہ ہونے دو تاکہ آپس میں محبت پیداہو ۔ : راستہ میں چلو تو دائیں بائیں کی چیزوں کو دل میں جگہ مت دو ۔ :ہر بات میں تقوُی اور امانت کو پیش نظر رکھو ۔ : اپنی جان کے لیے گناہ جمع کرنا...
  7. ر

    اصل اور فرع

    ایک شخص نے نہایت شوق اور محنت سے روپیہ لگواکر مکان بنوایا ۔ مکان بن چکا تو اس نے اہنے پیرومرشد کو خبر کی کہ اگر حضرت اس مکان میں قدم رنجہ فرمائی تو میرے لیے باعث برکت ہوگا ۔مرشد نے مرید کی یہ درخواست منظورفرمائی اور مکان دیکھنے کے لیے تشریف لائے۔ مکان دیکھا بہت تعریف کی پھر مرید سے پوچھا : “...
  8. ر

    مسکراتے جملے

    ۔اگر محبت اندھی ہے تو شادی کیا ہے ؟ آنکھوں کاآپریشن ۔ کیا ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں ؟ جی ہاں میزبانوں کے لیے اگر آنے والےمہمان کے ساتھ نو بچے بھی ہوں ۔ ۔ آزادی اور غلامی میں کیا فرق ہے ؟ وہی جو ایک کنوارے اور شادی شدہ میں ہوتا ہے ۔ ۔ مرد کا مطلب ہے “م“ سےمظلوم “ر“ سےرونے والا...
  9. ر

    فیشن

    دادی اماں نے فیشن کے شوق میں آکر اپنے بال کٹوالیے ۔ انہیں سنوارتے ہوئےانہوں نے اپنی پوتی سے پوچھا ۔ “کیا میں اب تمہاری دادی اماں لگتی ہوں ؟“ “ہرگزنہیں “پوتی نے جواب دیا اب آپ دادا ابا لگتی ہیں ۔
  10. ر

    کم علمی کااحساس

    نبوت کا دربار ذی وقار سجاہوا ہے کہ ایک بدو اپنی اونٹنی سے اترا قدم غبار آلود،بال پریشان ، کپڑے گردوغبار میں اٹے ہوئے،چہرے پر تکان ہے اونٹنی دروازے پر باندھی اوردربار نبوت میں حاضر ہوگیا ۔اسے اپنی کم علمی کا احساس بھی ہے اور احساس زیاں الگدامن گیر۔شرماتے شرماتے عرض کیا ۔ یارسول اللہ میں صرف رمضان...
Top