ایک دفعہ ایک بادشاہ کے ذہن میں تین ایسے سوالات در آئے، جن کے متعلق بادشاہ کا پختہ یقین تھا کہ اگر وہ کسی طرح بھی ان کے جوابات جان گیا تو پھر وہ دنیا کے ہر معاملے میں ناقابل شکست بادشاہ بن جائے گا.
بادشاہ کی بے چینی کا سبب وہ تین خواہشات یا تین سوالات کچھ یوں تھے:
بادشاہ جاننا چاہتا تھا کہ ہمیشہ...