نتائجِ‌تلاش

  1. ط

    خیال

    آسمان رنگ نہیں بدلتا ۔ بلکہ وقت اس کا رنگ بدل دیتا ہے۔ آسمان کا رنگ کونسا ہے؟
  2. ط

    خیال

    وہ بھی حیرت انگیز طریقے سے.
  3. ط

    تحفہ

    پوائنٹ ہے.
  4. ط

    خیال

    چلیں دیکھتے ہیں وقت بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے مٹاتا ہے پیر و جواں کیسے کیسے بہاریں بھی آئیں خزائیں بھی آئیں بدلتے ہیں رنگ جہاں کیسے کیسے
  5. ط

    تحفہ

    یہ بات بھی ٹھیک ہے۔ مگر جس شخص پر آپ کو سب سے زیادہ بھروسہ ہوتا ہے اسی کا آپ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔
  6. ط

    تحفہ

    اور اگر نقلی کا استعمال کریں تو نقصان کا امکان ہے اب بتائیں اصل کا فایدہ یا نقل کا یہی تو آپ نے کہا اور میں نہ کہا کہ دونوں کے استعمال میں نقصان ہو سکتا ہے۔
  7. ط

    تحفہ

    کسی بھی چیز کی کثرت خواہ خالص شہد ہی ہو نقصان دہ ہو سکتی ہے۔
  8. ط

    خیال

    بالکل صحیح۔ ہر ایک کی اپنی رائے ہے۔ بالکل ثبات صرف تغیر ہی کو ہے۔ ہو سکتا ہے میرا نظریہ بدل جائے اوریہ بھی ہو سکتا ہے محترمہ کا بدل جائے۔
  9. ط

    تحفہ

    جی بالکل۔ یہ قسمیں ہی تو ہوئیں۔
  10. ط

    خیال

    یہ ٹھیک ہے۔
Top