اب یاد نہ آؤ رہنے دو
کلام:مولانا عامر عثمانیؒ
تم رُوٹھ چکے دل ٹوٹ چکااب یاد نہ آؤ رہنے دو
اس محفل غم میں آنے کی زحمت نہ اٹھاؤ رہنے دو
یہ سچ کہ سُہانے ماضی کےلمحوں کو بھلانا کھیل نہیں
یہ سچ کہ بھڑکتے شعلوں سےدامن کو بچانا کھیل نہیں
رستے ہوئے دل کے زخموں کودنیا سے چھپانا کھیل نہیں
اوراق نظر سے...