نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کتاب: بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر کی بد دعا جس طرح لمبی عمر کی دعا دی جاتی ہے اسی طرح لمبی عمر کی بد دعا بھی کی جاتی ہے۔ اکثر لوگ ظالم و جابر حکمران کے حق میں عمر درازی کی دعائیں کرتے ہیں تاکہ وہ عبرت کا نشان بنا لمبی عمر تک زندہ رہے۔ اگرچہ کسی مسلمان کا شیوہ نہیں کہ وہ کسی کے حق میں بد دعا کرے لیکن ظالم کے حق میں...
  2. م

    کتاب: بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر کی دعا اللہ تبارک و تعالیٰ نے بندۂ مومن کی لمبی عمر میں دنیا و آخرت کی بے شمار خیر و برکت رکھی ہے۔ یہ جاننے کے بعد ہمارے دلوں میں اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے لمبی عمر کی دعا کرنے کی شدید خواہش کا پیدا ہونا لازمی ہے، جس کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ لمبی عمر کی دعا کرنا جائز ہے یا نہیں...
  3. م

    کتاب: بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر کی دعا اللہ تبارک و تعالیٰ نے بندۂ مومن کی لمبی عمر میں دنیا و آخرت کی بے شمار خیر و برکت رکھی ہے۔ یہ جاننے کے بعد ہمارے دلوں میں اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے لمبی عمر کی دعا کرنے کی شدید خواہش کا پیدا ہونا لازمی ہے، جس کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ لمبی عمر کی دعا کرنا جائز ہے یا نہیں...
  4. م

    کتاب: بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر، اچھے عمل سیدنا عبداللہ بن بسر بازنی بیان کرتے ہیں کہ دو بدو، رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے، ان میں سے ایک نے کہا: کون سے لوگ بہتر ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’سعادت (‏‏‏‏اور خوشخبری) ہے اس آدمی کے لیے جس کی عمر لمبی ہو اور عمل اچھے ہوں ‘‘۔ (سلسلہ احادیث صحیحہ، ترقيم الباني: 1836) اس حدیث میں رسول...
  5. م

    کتاب: بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر، بدترین لوگ حضرت ابوبکرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول ﷺ! لوگوں میں سب سے بدتر شخص کون ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ جس کی عمر لمبی ہو اور عمل برا ہو ‘‘ ۔ (سنن ترمذي: 2330) یعنی جو شخص لمبی عمر ملنے کے باوجود نیک اعمال نہیں کرتا بلکہ اپنے رب کی اطاعت و فرمانبرداری کے...
  6. م

    کتاب: بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر، بہترین لوگ یہ دنیا فانی ہے۔ یہاں جو پیدا ہوا ہے اسے ایک نہ ایک دن مرنا ہے۔ اس حقیقت سے کسی کو انکار نہیں ہے۔ پھر بھی یہاں ہر شخص لمبی عمر کا خواہاں ہے۔ لیکن لمبی عمر کی تمنا رکھنے والوں کے مقاصد الگ الگ ہوتے ہیں۔ آخرت کا انکار کرنے والے یا اس سے غافل رہنے والے دنیا کی ساری لذتوں سے...
  7. م

    کتاب: بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    لمبی عمر، اچھے اخلاق اور نیک اعمال يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَاقِيهِ (٦) سورة الإنشقاق ’’اے انسان، تو کشاں کشاں اپنے رب کی طرف چلا جا رہا ہے، اور اُس سے ملنے والا ہے ‘‘۔ پیدا ہوتے ہی انسان کا اس کے رب کی طرف واپسی کا سفر شروع ہو جاتا ہے لیکن انسان مرتے...
  8. م

    کتاب: بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    معزز قارئین! واضح رہے کہ کہ یہاں کتاب ’’بابرکت و باسعادت بڑھاپا‘‘ سے جو مضامین پیش کیے جارہے ہیں وہ کتاب کے مطابق ترتیب وار اور مکمل نہیں ہیں۔ مکمل ترتیب وار مضامین پڑھنے کے لیے آپ پرنٹیڈ کتاب 03262366183 پر واٹس اپ کرکے حاصل کرسکتے ہیں
  9. م

    کتاب: بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    سفید بالوں کو چننا یا خضاب لگانا سفید بالوں کو چننا مکروہ ہے جبکہ سفید بال پر خضاب لگانا جائز ہے۔ عبداللہ بن عمر ﷠کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ: ’’بڑھاپے (بال کی سفیدی) کا رنگ بدلو اور یہود کی مشابہت اختیار نہ کرو‘‘۔ (سنن نسائي: 5076) اور آپ ﷺ نے یہ حکم فرمایا:’’ دونوں (‏‏‏‏داڑھی اور...
  10. م

    کتاب: بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    مومن کا نور : سفید بال لہذا سفید بال بندۂ مومن کے بڑھاپے کی علامت، عز و وقار کا ذریعہ اور اس کا نور ہے، نبی اکرم ﷺ نے مسلمان کو سفید بال اکھاڑنے سے منع فرمایا ہے، چاہے وہ اس کے سر کے بال ہوں یا داڑھی کے ہوں یا جسم کے کسی اور حصے کے۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’سفید بالوں کو مت اکھاڑو کیونکہ یہ...
Top