ابن محرز کی توثیق
ابو العباس احمد بن محمد بن القاسم بن محرز جس سے ابن معین رحمہ اللہ کے جرح و تعدیل میں اقوال اور سوالات وارد ہیں اور ان اقوال کو محدثین نے قبول کیا ہے چاہے وہ حافظ مزی ہو یا ابن حجر ہو یا امام ذہبی رحمہم اللہ ہو یا ان کے علاوہ سبھی نے ابن محرز سے ابن معین رحمہ اللہ کے اقوال...