نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    الجواب آں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی برزخی حیات کا منکر گمراہ ہے اوراجماع کا منکر ہے مگر اسے مہین رسالت کہنا سخت فتوی ہے اس سے احتراز چاہیے ،توہین کا مرتکب مسلمان نہیں ہوتا۔
  2. ب

    بدرجی کو موڈریشن مبارک باد

    اوہ ہو آپ کی مبروک تو میں نے اب دیکھی پرآپ نے چراغ آرزو کی جگہ گل آرزو رکھ دیا
  3. ب

    بدرجی کو موڈریشن مبارک باد

    خیر مبارک جی اللہ اللہ آپ کو سلامت تاقیامت رکھے
  4. ب

    بدرجی کو موڈریشن مبارک باد

    دودن کی چاندنی تھی لگتاہے چھن گئی
  5. ب

    حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    الجواب باسم ملہم الصواب 1۔۔۔۔نہیں 2۔۔۔۔نہیں 3۔۔۔۔حیات مطلقہ کا انکار تو کفر ہے کیوں کہ یہ نص قرآن سے ثابت ہے بل احیا۔جسد مطہر کے ساتھ مطلقا تعلق کا منکر گمراہ ہے اورنوعیت تعلق میں اختلاف کرنا والا بہر حال اہل سنت میں سے ہے 4۔۔۔۔ممات کے قائلین سے کیا مرادہے؟ وضاحت کریں 4۔۔۔۔اس کا جواب نمبر 4...
  6. ب

    یزید پر لعنت کا مسئلہ۔ علماء احناف ودیوبند کی نظر میں

    یقینا ایسا ہی میں آپ سے اتفاق کرتاہوں اس حوالے میں پیش کنندہ نے دہری خیانت کی جو بقایاجملے میں نے ایزاد کیے وہ ان کے علاوہ بعدکی تقریبا چودہ پندرہ سطریں چھوڑ کرآخر کا یہ جملہ لکھا کہ خودیزید کے متعلق بھی تاریخی روایا ت مبالغہ اورآپس کے تخالف سے خالی نہیں۔ اوردرمیان میں کوئی ڈیش وغیرہ...
  7. ب

    یزید پر لعنت کا مسئلہ۔ علماء احناف ودیوبند کی نظر میں

    لیجیے اجوبہ اربعین حضرت نانوتوی رح کی مشہور کتاب ہے فرماتے ہیں اوریہ سچ ہے کہ سنی اصحاب اربعہ یعنی چاریار کو بترتیب معلوم جانشین حضرت سید المرسلین صلی اللہ علیہ والہ اجمعین سمجھتے ہیں اورخلیفہ راشد (موعود علی منہاج النبوۃ ) اعتقادکرتے ہیں پر امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ اوریزید پلید...
  8. ب

    یزید پر لعنت کا مسئلہ۔ علماء احناف ودیوبند کی نظر میں

    یہ توافق ہے یا تواردمعلوم نہیں کیا مگر جو بات میں نے لکھی وہی ابن تیمیہ کے حوالے سے آپ نے بھی ارشادفرمادی
  9. ب

    یزید پر لعنت کا مسئلہ۔ علماء احناف ودیوبند کی نظر میں

    حضرت امام غزالی رح باکمال صوفی اورحجۃ الاسلام کے لقب سے ملقب ہیں۔اوران کی بات اس درد وفکر کی غماز ہے جو ہرصوفی اپنے دل میں مومن ومسلم بل کہ بلاتخصیص مذہب وملت تمام افراد انسانی کے لیے اپنے دل میں رکھتاہے۔اس حد تک میں بھی اس سے اتفاق کرتاہوں کہ بلاکسی ضرورت کے یاداعی کے اس بارے میں لعنت کے قصوں...
  10. ب

    سوالات

    تفصیلی جواب تو بھائی مولانامفتی عبدالرحیم لاجپوری صاحب ہی دیاکرتے تھےاوراب یہاں مولانامجیب منصور صاحب دیں گے،بندہ چوں کہ نہ مفتی ہے نہ صاحب علم اس لیے تفصیلی جواب کے بجائے اجمالی جواب دیے دیتاہوں وہ بھی اس لیے کہ ادارت میرے سپردکردی گئی ہے الجواب باسم ملہم الصواب جی نہیں امام کے سلام...
Top