نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اباجی اور ڈیڈی میں فرق

    ابا جی ,ڈیڈی اور پاپا کا فرق !!!!! جب میں نے ہوش سنبھالا اس وقت تمام گھروں میں والد کو اباجی کہا جاتا تھا۔ اُس دور میں اباجی صرف بچوں کے لیے ہی نہیں بلکہ بچوں کی ماں کے لیے بھی خوف کی علامت ہُوا کرتے تھے، ادھر ابا جی گھر پہنچتے اور اُدھر گھر کے صحن پر سناٹا چھا جاتا، بچے گھر کے کونوں کُھدروں...
  2. م

    عجیب لوگ تھے

    ‏عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے سمندروں کے لیے سیپیاں بناتے تھے وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا پھر اس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے میرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے...
  3. م

    عامل سن یہ کام بدل

    کوئی فال نکال !! کرشمہ کر !!! میری راه میں پھول گلاب آئیں کوئی پانی پھونک کے دے ایسا وه پیئے تو میرے خواب آئیں..! کوئی ایسی راه پہ ڈال مجهے!!!! جس ، راه سے وه دلدار ملے !!!!! کوئی تسبیح ، دم ، درود ، بتا !!! جسے پڑهوں تو میرا یار ملے..!!!! کوئی قابو کر !! بے قابو جن !!!! کوئی سانپ نکال پٹاری...
  4. م

    نانو گروپ

    آپ نے یہ گروپ شاید پہلے نہ سنے ھوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کوئی خطرناک گروپ نھیں ھیں بلکہ محبت بھرے گروپ ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نانو سے نانی اماں دادو سے دادی اماں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گر میوں کی چھٹیوں میں یہ گروپ ھر گھر میں آپ محسوس کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے تو پورا سال دادو گروپ کی حکمرانی...
  5. م

    روپے کے مختلف روپ

    پیسے کے مختلف نام ہیں عبادت گاہ میں دیا جائے تو چندہ " مزار کے لیے دیا جائے تو نذرانہ ۔ اسکول میں ادا ہو تو " فیس " خریداری کرنی ہو تو " قیمت " شادی میں بیٹی کو دیا جائے تو " جہیز " ولیمہ پہ دلہا کو ملے تو " نیوتہ " بینک میں رکھا جائے تو " کیش " موبائل میں ڈلوایا جائے تو " بیلنس" معاہدہ کے...
  6. م

    میری تلاش

    لگتا ہے سب میری تلاش میں ہیں۔۔میں کوئی گلاب میں چھپی خوشبو۔تو نہیں ہوں ۔۔میں کوئی سیپ میں چھپا موتی نہیں ہوں ۔۔میں کوئی جگنو میں چھپی جگمگاہٹ نہیں ہوں ۔۔میں کوئی زمین کی تہ میں چھپا پانی تو نہیں ہوں۔۔۔میں کوئی ہرن میں چھپی مشک تو نہیں ہوں ۔۔۔ میں کوئی آنسو میں چھپا سرمہ تو نہیں۔ ہوں۔۔میں کوئی...
  7. م

    ہرکامیاب مرد کے پیچھے اسکی بیوی کا ہاتھ

    ایک بڑی کمپنی نے اپنے ورکرز کے لیے ایک جھیل کے کنارے سیر و تفریح کا انتظام کیا۔ یہ جھیل مگرمچھوں سے بھری ہوئی تھی۔ کمپنی نے بطور تفریح لوگوں سے کہا: جو صحیح سالم اس جھیل کو پار کر لے گا اسے دس لاکھ ڈالر انعام ملے گا اور اگر اسے مگرمچھ نے نگل لیا تو اس کے ورثاء کو دس لاکھ ڈالر ملے گا۔ ورکرز میں...
  8. م

    رسی کے روپ

    رسی کراچی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر اور اور معروف محقِّق ڈاکٹر جمیل جالبی صاحب کے یہاں ایک مرتبہ کسی صاحب نے فرمایا کہ ”رسی پر کپڑے سوکھنے کو ڈالے ہوئے تھے“ صدیقی صاحب مرحوم نے فوراً ٹوکا کہ اس کو رسی نہیں 'الگنی' بولتے ہیں۔پھر جالبی صاحب سے مخاطب ہو کر بولے رسی کو بلحاظِ استعمال مختلف...
  9. م

    بیوی کو ڈرا نا

    #دل_لرزہ_دینے_والی_بات پولیس چوکی پر ایک شخص کی تلاشی کے دوران جیب سے کالے رنگ کی ایک ڈبیا نکلی ۔پولیس والے نے وہ ڈبیا طلب کی تو بندے نے وہ ڈبیا دینے سے انکار کر دیا پولیس والے نے ڈبیا چھیننا چاہی تو بندے نے وہ ڈبیا مٹھی میں بھینچ لی اور ڈبیا دینے سے صاف انکار کر دیا ۔پولیس والے کا شک اب یقین...
Top