نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عمر بن عبد العزیز

    تلاشِ منزل

    میں محبت کرنا چاہ رہا ہوں، مگر کر نہیں پا رہا۔ اور محبت بھی ان سے کرنا چاہتاہوں جو مجھ سے محبت بھی کرتے ہیں، آج سے نہیں بلکہ اس وقت سے میرے ساتھ محبت کر رہے ہیں جبکہ مجھے کوئی جانتا تک نہ تھا۔ اور اِس وقت بھی وہ مجھ سے محبت کر تے ہیں جب کوئی بھی مجھ سے محبت نہیں کرتا، بلکہ کرنا ہی نہیں چاہتا،...
  2. محمد عمر بن عبد العزیز

    یہ وہ مسلماں ہیں……!

    وہ بڑا ہی عجیب منظر ہوتا ہے جب اچانک ہلا گلا سا ہونے لگتا ہے اور ہر بندہ اپنی اپنی پلیٹیں ہاتھوں میں لیے کھانے کی اس میز کی جانب بڑھنے کی کوشش میں ہوتا ہے جس میں مختلف قسم کے کھانے سجے ہوئے ہوتے ہیں۔ کیا ڈاکٹر، کیا پروفیسر، کیا سائنس دان، کیا سیاستدان۔ سب کا یہی حال ہوتا ہے۔ یہ منظر ہوتا ہے آج...
  3. محمد عمر بن عبد العزیز

    قید خانہ یا جنت……؟؟؟

    وہ پاگل نہیں تھا، مگر ہر بندہ اسے پاگل ہی سمجھ رہا تھا کیونکہ اس نے بات ہی کچھ ایسی کہی تھی کہ سب کو حیران کردیا تھا۔ مجمع دیکھ کر وہ بھی قریب ہوا اور پاس ہی کھڑے ہوئے کسی بندے سے پوچھنے لگا کہ مسئلہ کیا ہے لوگ یہاں کیوں جمع ہیں اور کیا کررہے ہیں اس سوال کا جواب اسے یہ دیا گیا کہ یہ لوگ اس لیے...
  4. محمد عمر بن عبد العزیز

    مگر تیری رحمت نے گوارا نہ کیا

    دنیا کے اندر اچھا ئی بھی پائی جاتی ہے اور برائی بھی پائی جاتی ہے۔ یہ تضاد شروع سے ہی جاری ہے۔ کسی مخلوق میں اچھائی کو رکھ دیا گیا اور کسی مخلوق میں برائی کو رکھ دیا گیا۔ مثلا فرشتے ہیں کہ ان میں اچھائی ہی اچھائی ہے، برائی اور نافرمائی کا شائبہ تک نہیں ہے۔ جو اللہ کے کسی حکم میں اس کی نافرمانی...
  5. محمد عمر بن عبد العزیز

    ویب سائٹ کے متلعق معلومات چاہئیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو تما م احباب سے معذرت خواہ ہوں کہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ بات یہاں کرنی چاہیے یا نہیں۔ عرض یہ ہے کہ بندہ وائب سائٹ کے متعلق معلومات چاہتا ہے کہ کیسے بنتی ہے اور اس سے کون سے فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں؟ اگر کسی صاحب سے الگ رابطہ کرنا چاہوں جو اس بارے میں...
  6. محمد عمر بن عبد العزیز

    تمنا

    اللہ! وہ دل دے جو تیرے عشق کا گھر ہو دائمی رحمت کی تیری اس پہ نظر ہو دل دے کہ تیرے عشق میں یہ حال ہو اس کا محشر کا اگر شور ہو تو بھی نہ خبر ہو
  7. محمد عمر بن عبد العزیز

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی

    عَنْ الْحَکَمِ عَنْ حَنَشٍ قَالَ رَأَيْتُ عَلِيًّا يُضَحِّي بِکَبْشَيْنِ فَقُلْتُ لَهُ مَا هَذَا فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْصَانِي أَنْ أُضَحِّيَ عَنْهُ فَأَنَا أُضَحِّي عَنْهُ[سنن ابی داؤد] حضرت حنش سے روایت ہے کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دو دنبوں...
  8. محمد عمر بن عبد العزیز

    ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی محتاط گفتگو طوسی کے لیے وبالِ جان بن گئی

    منصور کے درباریوں میں ایک صاحب جن کا نام ابوالعاس طوسی تھا، حضرت امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی روز افزوں مقبولیت اس کوبھی دوسرے حاسدوں کی طرح ایک لمحہ نہ بھاتی تھی ایک روز جب خلیفہ منصور کا دربار لگا ہوا تھا تو اس نے موقع غنیمت سمجھتے ہوئے بر سرِدر بار امام صاحب سے مسئلہ دریافت کرتے ہوئے کہا: اے...
  9. محمد عمر بن عبد العزیز

    دندان شکن جواب

    سید اسماعیل شہید رحمہ اللہ کے سامنے ایک شخص نے دورانِ بحث یہ کہا کہ داڑھی رکھنا خلافِ فطرت ہے۔ سید صاحب نے پوچھا: وہ کیوں؟ کہنے لگا: اس لیے کہ جب انسان پیدا ہوتا ہے تو اس کے چہرے پر داڑھی نہیں ہوتی؛ لہٰذا داڑھی منڈوانی چاہیے۔ آپ نے فرمایا پھر تو تم اپنے دانت بھی توڑ ڈالو؛ کیونکہ یہ بھی خلافِ...
  10. محمد عمر بن عبد العزیز

    مسلح ہوکر نکلو

    حضرت مولانا ابرارالحق رحمہ اللہ بیان فرمایا کرتے تھے کہ حدیث سے ثابت ہے کہ وضو مومن کا ہتھیار ہے، اس لیے مسلح ہو کر نکلو، اس سے بد نگاہی اور دوسری چیزوں سے حفاظت ہوگی۔ شیطان جب تم کو دیکھے گا تو اسے تمہارے پاس آنے کی جرات نہیں ہوسکتی۔ وہ تو دور ہی سے بھاگ کھڑا ہوگا۔ فرمایا اس لیے ہم لوگوں کو...
Top