نتائجِ‌تلاش

  1. م

    وفات سے 3 روز قبل

    وفات سے 3 روز قبل جبکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے گھر تشریف فرما تھے، ارشاد فرمایا کہ "میری بیویوں کو جمع کرو۔" تمام ازواج مطہرات جمع ہو گئیں۔ تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: "کیا تم سب مجھے اجازت دیتی ہو کہ بیماری کے دن میں...
  2. م

    سیدنا عمر رضی اﷲ عنہ اور اہلبیت رضی الله عنھم کی باہم محبت

    سیدنا عمر رضی اﷲ عنہ اور اہلبیت رضی الله عنھم کی باہم محبت حضرت ابن عباس رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ دورِفاروقی میں مدائن کی فتح کے بعد حضرت عمررضی اﷲ عنہ نے مسجد نبوی میں مال غنیمت جمع کر کے تقسیم کرنا شروع کیا۔ امام حسن رضی اﷲ عنہ تشریف لائے تو انہیں ایک ہزار درہم نذر کیے۔پھر امام حسین رضی اﷲ...
  3. م

    مردانہ کمزوری

    ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺣﮑﯿﻢ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮ، ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﺻﻔﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ،ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﯿﺒﻦ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ، ﺿﺮﻭﺭﯼ ﭨﯿﺴﭧ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺻﺤﺖ ﻣﻨﺪ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ...
  4. م

    #فراست #فقیہ #تہمت #گناہ #سزا

    #فراست #فقیہ #تہمت #گناہ #سزا . مدینہ میں ایک حمام (غسل خانہ) تھا۔ جس میں مردہ عورتوں کو نہلایا جاتا تھا اور تجہیزوتکفین کی جاتی تھی۔ ایک مرتبہ اس میں ایک فوت شدہ خاتون کو نہلانے کیلئے لایا گیا۔ غسل دیا جا رہا تھا کہ ایک عورت نے اس مردہ خاتون کو برا بھلا کہتے ہوئے کہا کہ تو بدکار ہے اور اس کی...
  5. م

    شوہر کا میکہ یا بیوی کا میکہ

    شوہر کا میکہ یا بیوی کا میکہ ایک روز شوہر نے پرسکون ماحول میں اپنی بیوی سے کہا؛ بہت دن گزر گئے ہیں میں نے اپنے گھر والوں، بہن، بھائیوں اور ان کے بچوں سے ملاقات نہیں کی ہے۔ میں ان سب کو گھر پر جمع ہونے کی دعوت دے رہا ہوں اس لیے براہ مہربانی تم کل دوپہر اچھا سا کھانا تیار کر لینا۔ بیوی نے گول...
  6. م

    شاید کام آجائے یہ بات

    ﺷﺎﯾﺪ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺗﮭﺎ - ﻭﮦ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺗﮭﺎ ، ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﻧﻌﻞ ﺳﺎﺯﯼ ﺗﮭﺎ - ﻭﮦ ﻧﻌﻞ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﮯ ﺳﻤﻮﮞ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎﺗﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ - ﻧﻌﻞ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺗﭙﺘﯽ ﺑﮭﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺥ ﺷﻌﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻭﮦ ﻧﻌﻞ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﮐﺴﯽ " ﺟﻤﻮﺭ " ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺯﺍﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮑﮍﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺑﻠﮑﮧ...
  7. م

    شاید کام آجائے یہ بات

    ﺷﺎﯾﺪ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺗﮭﺎ - ﻭﮦ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺗﮭﺎ ، ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﻧﻌﻞ ﺳﺎﺯﯼ ﺗﮭﺎ - ﻭﮦ ﻧﻌﻞ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﮯ ﺳﻤﻮﮞ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎﺗﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ - ﻧﻌﻞ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺗﭙﺘﯽ ﺑﮭﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺥ ﺷﻌﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻭﮦ ﻧﻌﻞ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﮐﺴﯽ " ﺟﻤﻮﺭ " ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺯﺍﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮑﮍﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺑﻠﮑﮧ...
  8. م

    حضرت امام بخاری اور ایک چور کا واقعہ

    امام بخاری رح کے پاس کئی ہزار دینار تهے . وہ کشتی میں سفر پر جارہے تهے کہ اک ڈاکو نے وہ پیسے دیکهے تو اس نے امام بخاری پر دعویٰ کیا کہ اس نے میرے پیسے چرائے ہیں. حالانکہ وہ پیسے اس کے اپنے تهے. امام بخاری نے وہ تمام پیسے سمندر میں ڈال دئے. جب جہاز سے اترے تو اس ڈاکو نے امام بخاری سے کہا کہ آخر...
  9. م

    جب خشکی پر بحری جہاز چلے

    "جب خشکی پر بحری جہاز چلے.." 22 اپریل 1453ء ایک ایسا تاریخی دن ہے جب دنیا نے اک ایسی جنگی حکمت عملی دیکھی جس پر وہ آج بھی انگشت بدنداں ہے جب محاصرۂ قسطنطنیہ کے دوران "سلطان محمد فاتح" نے بحری جہازوں کو خشکی پر چلوا دیا.. آبنائے باسفورس سے شہر قسطنطنیہ کے اندر جانے والی خلیج "شاخ زریں" کے دہانے...
  10. م

    حضرت امیر خسرو اور حضرت شیخ سعدی

    حضرت امیر خسرو رحمته الله علیه نے ایک بار بہت خوبصورت نعتیه رباعی لکھی اور حضرت نظام الدین اولیاء رحمته الله علیه کی خدمت میں پیش کی . حضرت نے رباعی سن کر فرمایا " خسرو ! رباعی خوب هے لیکن سعدی رحمة الله عليه کی جو رباعی هے بلغ العلے بکماله ، اسکا جواب نہیں " اگلے دن حضرت امیر خسرو رحمة الله...
Top