نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عثمان غنی

    قارئین افکار قاسمی متوجہ ہوں

    اللہ یبارک فیک
  2. محمد عثمان غنی

    لبیک یا اقصیٰ

    ماشاءا للہ ۔۔ بہت ہی عمدہ میرے مرشد ۔۔ اللہ امتِ مسلمہ کو مسجد ِ اقصیٰ کی وہی رونقیں اور بہاریں دوبارہ نصیب کر دیں ۔
  3. محمد عثمان غنی

    مجلہ نوائے خادم یکم رمضان بمطابق 23 مارچ 2023

    ماشاء اللہ الف الف مبروک مرشد پاک۔۔۔آپ کی محنت مشقت اور لگن نمایاں ہے ہر ورق پر۔۔۔❤️❤️
  4. محمد عثمان غنی

    کیا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی موت دبیلہ پھوڑے سے ہوئی تھی؟

    بے اعتدالی کوئی بھی نہیں تھی۔ ماشاء اللہ عمدہ اور مدلل تحریر ہے۔۔۔ انکار نہیں ۔ ۔۔۔۔ انتہائی ابتداء میں جن الفاظ کا استعمال تھا اس کیطرف اشارہ کیا تھا کہ ایک محقق کو تحقیق کے بعد ایسے الفاظ سے گریز کرنا چاہیے۔ مثال کے طور پر "خناس" وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. محمد عثمان غنی

    مولانا اکبر شاہ نجیب آبادی کا قادیانیت سے تعلق واِنقطاع

    جزاک اللہ خیر۔۔اس عنوان پر بڑی لے دے چل رہی تھی اور چند اہل علم کے یہ تبصرہ جات سنے کہ ہمیں تو علم نہیں تھا کہ اکبر شاہ نجیب آباد ی قادیانی ہیں لیکن رجوع کا معاملہ نظر سے نہیں گزرا تھا کبھی ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ جزائے خیر عطا فرمائیں آپکو
  6. محمد عثمان غنی

    کیا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی موت دبیلہ پھوڑے سے ہوئی تھی؟

    دلیل کے ساتھ محقق میں معتدل مزاجی بھی ضروری ہے۔۔۔۔۔ امتِ مسلمہ کو ’’امتِ وسط‘‘ کہا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا : وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا. ’’اور (اے مسلمانو!) اسی طرح ہم نے تمہیں (اعتدال والی) بہتر امت بنایا۔‘‘ البقرة، 2 : 143
  7. محمد عثمان غنی

    کیا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی موت دبیلہ پھوڑے سے ہوئی تھی؟

    علمی و تحقیقی پوسٹ ہے۔۔ لیکن تحقیق اعتدال کا عکس ہو تی۔ ایک محقق کو تحقیق میں نرم گوئی سے کام لینا چاہیے۔ ۔ ۔ ۔ محقق معتدل مزاج ہوتا ہے۔ ۔اور اصولِ شریعت بھی ہے کہ اعتدلو ھو اقرب للتقویٰ۔۔۔۔۔ ہرلفظ کو پہلے تولنا اور پھر بولنا ایک محقق کا کام ہے۔۔۔
  8. محمد عثمان غنی

    الغزالی فورم میں قدم رنجہ

    مرحبا بکم۔۔۔۔۔ خوش آمدید۔۔فورم پر آپ کوخوش آمدید۔ ۔۔۔۔۔ صمیم قلب سے محبتیں عقیدتیں آپ کی نذر۔۔ اللہ پاک آپ کی آمد سببِ منفعت بنائیں۔۔۔۔۔ سلامت رہیں
  9. محمد عثمان غنی

    جعفر صادق صاحب خوش آمدید

    محترم مکرم @جعفر صادق صاحب مرحبا بکم ۔۔۔۔۔۔۔اس گلدستے میں آپ کی آمد باعثِ افتخار و مسرت ہے۔ اللہ اس آمد کو سببِ منفعت بنائیں ۔
Top