نتائجِ‌تلاش

  1. فاطمہ طاہرہ

    مترادفات القرآن (پ)

    پھل پکنا کے لیے ینع اور جنی کے الفاظ آئے ہیں۔ 1: ینع بمعنی پھل کا بالکل پک کر تیار ہو جانا۔ اور پختہ پھل کو یانعۃ یا مونعۃ کہتے ہیں۔ (مف) ارشاد باری ہے: اُنۡظُرُوۡۤا اِلٰی ثَمَرِہٖۤ اِذَاۤ اَثۡمَرَ وَ یَنۡعِہٖ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکُمۡ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ (سورۃ الانعام آیت 99) تو ان کے...
  2. فاطمہ طاہرہ

    مترادفات القرآن (پ)

    پھل کے لیے ثمر، فاکھہ، جنی اور اکل کے الفاظ آئے ہیں۔ 1: ثمر بمعنی پھل۔ اس لفظ کا استعمال عام ہے ۔ پھل تازہ ہو یا خشک اور کوئی بھی ہو سب پر اس کا اطلاق ہو سکتا ہے۔ اس کی جمع اثمار اور ثمرات آتی ہے۔ ارشاد باری ہے: وَّ اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَخۡرَجَ بِہٖ مِنَ الثَّمَرٰتِ رِزۡقًا...
  3. فاطمہ طاہرہ

    مترادفات القرآن (پ)

    پھسلنا – پھسلانا کے لیے زلق اور ازلق، زلّ اور ازلّ، دحض اور ادحض، هَال (هيل) اور راود کے الفاظ آئے ہیں۔ 1: زلق بمعنی پھسلنا۔ اور اس کی ضد ثبت آتی ہے (م ل) زَلَقَتِ الْقَدَمُ - پاؤں پھیل گیا اور زلق بدن بمعنی بدن پر تیل وغیرہ مل کر پھسلاہٹ پیدا کرنا اور مزلق ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں پھسلن ہو...
  4. فاطمہ طاہرہ

    مترادفات القرآن (پ)

    پھیرنا کے لیے اقلب اور قلّب، صرف، ولّی، ردّ، لفت اور افک کے الفاظ آئے ہیں۔ 1: اقلب، قلّب قلب ایک حالت سے دوسری حالت میں مکمل تبدیلی کو کہتے ہیں۔ اور یہ افعال قلب سے متعدی ہیں ارشاد باری ہے: یُعَذِّبُ مَنۡ یَّشَآءُ وَ یَرۡحَمُ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ اِلَیۡہِ تُقۡلَبُوۡنَ (سورۃ العنکبوت آیت 21) وہ...
  5. فاطمہ طاہرہ

    مترادفات القرآن (پ)

    پھرنا کے لیے دار، طاف، حار، تقلّب اور انقلب، نکص علی عقبہ، انصرف، ولّی، تولّی، ارتدّ اور ادبر کے الفاظ آئے ہیں۔ 1: دار (دور) گولائی میں پھرنا، گھومنا، چکر کھانا، زمانہ کا پلٹا کھانا (منجد) اور دائرہ مشہور لفظ ہے۔ اس کی جمع دوائر بمعنی گردش ایام، زمانہ کی آفتیں اور مصیبتیں (منجد) یہ لفظ برے...
  6. فاطمہ طاہرہ

    مترادفات القرآن (پ)

    پھٹنا کے لیے فطر سے انفطر اور تفطّر، شقّ سے شقّق اور انشقّ، فلق سے انفلق، صَدَع اور تصدّع اور تمیّز کے الفاظ آئے ہیں۔ اب اُن کی مثالیں دیکھیے: 1: انفطر اِذَا السَّمَآءُ انۡفَطَرَتۡ (سورۃ الانفطار آیت 1) جب آسمان پھٹ جائے گا۔ 2: تفطر اور انشق جیسے: تَکَادُ السَّمٰوٰتُ یَتَفَطَّرۡنَ مِنۡہُ وَ...
Top