نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    درخواست برائے بیماری

    محترم و مکرم جناب استاد ذی مرتبت خدمت عالیہ میں آداب عرض ۔موضوع اجازت نامہ برائےتعطیل علت طبعیت علیل۔جناب من امید کرتے ہیں ہم آپ ہونگے خوش و خرم خدا صدا پلائے آپ کو جام جم۔ بندہ پرور باادب و احترام خدمت عالیہ میں ناچیز لب کشائی کی جسارت کرتا ہے۔ نقاہت و سرگرانی بنے ہیں دشمن جانی ورنہ بندہ نہ...
  2. ف

    ببل ٹی (چائے)

    آپ کسی بھی ذائقے کی ببل ٹی بنا سکتے ہیں۔ چلیں سٹرابیری ذائقے کی ببل ٹی بناتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ سٹرابیری لیں اور اس کا پیسٹ بنا لیں۔ اس پیسٹ کو ایک برتن میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں۔ جب یہ ابلنا شروع ہو جائے تو اس میں ایک کپ پانی ڈالیں۔ اب اس کے اندر دو چمچ کارن فلور ڈال دیں۔ اور اس کو ایک...
  3. ف

    معافی نامہ

    انتباہ: اس تحریر کو ہر رکن سنجیدہ لے سب سے پہلے الغزالی فورم کے معزز انتظامیہ، معزز اراکین اور تمام مہمانوں کو سلام۔ میری یہ تحریر ان تمام لوگوں کے نام جو یہاں موجود ہیں۔۔۔۔۔ اور جو موجود نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ اور وہ سب بھی جنہوں نے سلیمانی ٹوپیاں پہن رکھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ میری یہ تحریر آپ سب کے نام۔...
  4. ف

    دیکھو مجھے یاد ہے!

    موم بتیاں جل رہی ہیں، روشن چہرے بیوقوف نہیں ہیں اور گلاب بطور محبت کے دھاگے جیسمین اور للی کے ساتھ ، ہر پھول اس دن پر خوش ہے! دیکھو ، مجھے یہ دن یاد ہے! سب کو آپ کے آنے سے برکت نصیب ہوئی اور ہمیں تو کچھ زیادہ ہی برکت ملی! آج آپ کا یوم پیدائش ہے۔۔۔۔ دیکھو ، مجھےیہ دن یاد ہے ہم صرف وہی لوگ ہیں جو...
  5. ف

    مولانا احمد قاسمی صاحب کا شکریہ

    مولانا احمد قاسمی صاحب کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے جنرل ڈسکشن والے سیکشن کو دوبارہ فعال کر دیا۔ بہت شکریہ
  6. ف

    Destiny Disrupted (a history of the world through islamic eyes)

    LONG BEFORE ISLAM was born, two worlds took shape between the Atlantic Ocean and the Bay of Bengal. Each coalesced around a different network of trade and travel routes; one of them, mainly sea routes; the other, land routes. If you look at ancient sea traffic, the Mediterranean emerges as the...
  7. ف

    تعارض بین الادلۃ

    تعارض کا معنی و مفہوم: دو دلیلوں کے تعارض کو جو بطور ممانعت کے ہو تعارض کہتے ہیں۔ مثلاً ایک دلیل سے ایک چیز کی حلت ثابت ہو اور دوسری سے حرمت۔ اس کی مثال یہ ہے کہ ایک دلیل سے معلوم ہوتا ہے کہ سونا عورتوں کے لیے حلال ہے۔ مگر دوسری دلیل سے اس کی حرمت ثابت ہوتا ہے۔ حضرت ابو موسی اشعری رضی ﷲ عنہ...
Top