نتائجِ‌تلاش

  1. ایم راقم

    عکس بندی !!!

    " ننھی چڑیا " میں مُقَفَّل تھا مری دوست تھی ننھی چڑیا۔ روز آکر وہ مجھے حالِ زمانہ دیتی۔ جب مرے پاس وہ آتی میں بہت خوش ہوتا۔ اپنی چُوں چُوں سے بہت پیار کے نغمے کہتی۔ رات بھر میرے خیالات میں رہتی چڑیا۔ تڑکے تڑکے وہ ہوا دان میں چُوں چُوں کرتی۔ اُس کو معلوم تھا بِن میرے کوئی جیتا ہے ۔ مجھ کو...
  2. ایم راقم

    پڑھیں اور ضرور پڑھیں

    " شکوہِ مومناں " ماہِ ولاد بھی ہے یہ ماہِ وصال ہے۔ ان کچّے عِشْق بازوں سے میرا سوال ہے۔ یہ تپلے اور سُرنگی یہ بڑھتا ہوا فساد۔ کیا نام ہے یہی مرے سرکار کا میلاد۔ جھنڈے لگاؤ خوشیاں مناؤ مچاؤ دُھوم۔ ثابت نہیں اکابر و اسلاف سے رُسُوم۔ چھوڑا نماز ، روزہ و حجّ و زکوٰۃ کو ۔ جانا امام بغض و حسد بے...
  3. ایم راقم

    سلام !!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ امید ہے تمام ممبرانِ الغزالی خیریت سے ہوں گے کافی عرصے کے بعد بندہ حاضرِ خدمت ہوا ہے اب ارادہ ءِ مصمم ہے کہ اس فورم پر روزانہ کی بنیاد پر کچھ سیکھنے سیکھانے کی ترتیب بنائی جائے تاکہ اس کارِ خیر میں ہمارا بھی حصہ پڑجائے۔ والسلام ۔ ایم راقم نقشبندی سینئر نائب...
  4. ایم راقم

    دو شعر !!

    قَفَس سے نکلا پرندہ ہوا میں اڑنے لگا۔ ہوا کے زور نے پھر سے قَفَس میں ڈال دیا۔ تھا انتظار مِیں جس کی مَیں سال بھر راقم۔ وہ آسکا نہ مگر سال یوں ہی بیت گیا۔ ایم راقم نقشبندی !!!
  5. ایم راقم

    کلامِ راقم !!

    تازہ کلام احباب کی نذر ❤❤❤ " دیکھ لے اے ساقیا !! " حالِ ناگفتہ ہوا ہے .......... دیکھ لے اے ساقیا !! بندہ شرمندہ ہوا ہے ........ دیکھ لے اے ساقیا !! مفلسی نے کیوں مجھے سب سے بیگانہ کردیا۔ دامن آلودہ ہوا ہے .......... دیکھ لے اے ساقیا !! مجھ کو خود میں منتقل ہونا پڑا آخر تلک۔ دل بھی آزردہ ہوا...
  6. ایم راقم

    نیا کلام !!!!

    کلام نمبر 2. ماہِ رمضان آگیا۔۔۔ بخششوں اور رحمتوں کا لے کے ساماں آگیا۔ ماہِ رمضاں ماہِ رمضاں ماہِ رمضاں آگیا۔ رب کی رحمت سے منور ہیں زمین و آسماں۔ شکر ہے رب کا اے لوگو! ماہِ فیضاں آگیا۔ لمحہ لمحہ ہر گھڑی قرآن سے روشن ہوئی۔ نور کا یہ سائباں ہے ماہِ قرآں آگیا۔ نیکیوں میں ہے اضافہ برکتوں کا ہے...
  7. ایم راقم

    نیا کلام۔۔۔

    آمدِ رمضان ہے ۔ رب کا خوب احسان ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے۔ رحمتوں کا مان ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے۔ بخشش و عفو و کرم کی ہیں صدائیں برملا۔ ہو رہا اعلان ہے یہ ۔ آمدِ رمضان ہے۔ ہر گھڑی پل پل سہانا ہے سنو رمضان کا۔ کتنی اونچی شان ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے۔ لمحہ لمحہ ہر گھڑی قرآں کی آۓ گی صدا۔ مرکزِ قرآن ہے یہ۔...
  8. ایم راقم

    رن مریدوں کے لیے نیا تحفہ:

    تازہ تازہ رن مرید! رن مریدی کی تڑپ دل میں لیے ہر ایک جواں ۔ دنیا بھر میں چھا گیا ہے بن کے مثلِ کارواں ۔ میں سمجھتا تھا جنھیں شاہینِ ملت ہیں مگر ۔ ہم کو بتلانے چلے وہ رن مریدی کا ڈگر۔ رن مریدی کے لیے رکھنا پڑے گا دل بڑا۔ جسم بھی اس کارواں میں چاہیے پتھر نما۔ جس کو مل جائے گا لوگو! رن مریدی...
  9. ایم راقم

    " تلخ حقیقت "

    امید ہے احباب اس نظم کو پڑھ کر ضرور اپنی راۓ پیش کریں گے !!! " تلخ حقیقت " بغض و حسد کی بھیر میں کیوں کھو گئے جواں. اغیار کے ستم میں ہے آلودہ گلستاں۔ افلاس و بھوک چھائی ہے گلشن میں چارسو۔ خوشبو چُراۓ بیٹھا ہے گلشن کا باغباں۔ میں نے سمجھ لیا تھا جسے رازدانِ دل۔ کم قیمتی میں بِک گیا میرا وہ...
  10. ایم راقم

    رنگینی وِلال !!!

    فیسبک پہ آج ایک تصویر نظر سے گزری جو ایک رنگینی بلی کی تھی آدھی کالی اور آدھی سفید بہت پسند آئی سوچا اس پہ کچھ اشعار کہوں یقیناً ایک بلی کی انسان سے اپنی خوبصورتی کا مکالمہ !!! دیکھ مجھ کو غور سے میں شاہکارِ ذوالجلال۔ اتنا مت ہو تو پریشاں ہوں میں رنگینی وِلال۔ میں ہوں تخلیقِ خدا میں حسن میں...
Top