نتائجِ‌تلاش

  1. م

    مرزا جاہل

    بھئی واہ ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اہل مدرسہ سے ’’کوئی ‘‘ کیوں ؟ سب یہی بات کہتے ہیں ،مدرسہ والوں کا تو باپ ہی کوئی نہیں تھا کہ ان کے لئے کچھ چھوڑ مرتا،بے چارےیتیم ،مسکین ،اورمفلس پیدا ہوئے تھے،زکوۃ نہ ہوتی تو پیدا ہوتے ہی مرجاتے، اچھی مزیدار سنائی سرور صاحب ،واہ
  2. م

    آج کل کے اصول حدیث؟

    بات اپنی اصل اور موضوع سے دور ہوتی جارہی ہے،سو کی ایک ہی بات ہے کہ بے امامے مقتدیوں نے فن فقہ کو تو الوداع کہا ہی تھا حدیث کے فن کو بھی لے ڈوبے،لیکن یہاں اس سے بھی اہم سوال یہ ہے کہ آخر وہ کون سی چیز ہے جس کی بنا پر شیخ البانی ہی امام کل قرار پا گئے ،جس کو وہ ضعیف کہدیں وہ ضعیف ،جسے صحیح قرار...
  3. م

    ایک حدیث جس کا سبق یاد نہیں

    ایک حدیث، جسکاسبق یاد نہیں عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ٌ* یہ حدیث اکثر لوگوں کی سنی ہوئی ہوگی،گو اصطلاح حدیث کے اعتبار سے یہ مشہور کے درجے پر...
  4. م

    آؤ کچھ سیکھیں !

    جلسوں کی آج کل بھر مار ہے،بعض جلسوں میں جانے کا مجھے بھی موقع مل جاتا ہے ،لہذا فرصت نہیں مل سکی ابھی ،کل سے آج تک کا سفر سات سو کلومیٹر کا کیا ،خود ہی ڈرائیونگ اتنی لمبی کی ،اب بمشکل فورم پر آیاکہ چند منٹ ہی سہی دوستوں سے مل تو لوں ،امید ہے در گذر فرمائیں گے۔
  5. م

    آؤ کچھ سیکھیں !

    میں خود اس مرض کا بیمار ہوں ،جب مجھے اپنی اس بیماری کا احساس ہوا تو بہت سوچا ،اللہ تعالیٰ نے اس کا جو حل سجھایا وہ بہت سادہ ہے ،میرا معمول گیارہ بجے سونے کا ہے،دس بجے کا ایک الارم میں نے سیٹ کیا ،اس کا نام ’’ آج کا عمل ‘‘رکھا ،جب یہ الارم مجھے ہوشیار کرتا ہے تو میں پچھلے چوبیس گھنٹوں پر نگاہ...
  6. م

    آؤ کچھ سیکھیں !

    ہاں ،یہ بھی ایک حل ہے،اور خصوصاً ذہین لوگوں کے لئے تو بڑا ہی اچھا ہے،البتہ میرے تجربہ میں اس کا دوسرا حل ہے۔
  7. م

    آؤ کچھ سیکھیں !

    غالباً میں اپنی بات کو واضح نہیں کر پایا ،دراصل دنیا کمانے میں بھی بہت سے مواقع آتے ہیں جہاں ہمارا علم ہماری بہت بہتر رہنمائی کر سکتا تھا ،مگر وہ عین وقت پر خاموش ہو بیٹھا ،اور بعد میں جب مکافات شروع ہوئی تو ہاتھ ملتے ہیں ،اور کہتے ہیں کہ دیکھو! ہم بھی کیسے پاگل نکلے،حالانکہ ہم نے یہ بات فلاں...
  8. م

    آؤ کچھ سیکھیں !

    آؤ کچھ سیکھیں ! علم حاصل کرنے والے بیشتر طلبا ایک عجیب وغریب بیماری میں مبتلا ہیں ،خصوصاً دینی علوم حاصل کرنے والے لوگ اس مرض کا زیادہ شکار ہیں ،اور اس میں طالب علم اور معلم دونوں شامل ہیں ،اور دونوں ہی اپنے اس مرض سے غافل بھی ہیں ،اور وہ مرض ہے علم کا استعمال نہ کرنا ، غالبا ً آپ یہ سمجھیں کہ...
  9. م

    آؤ کچھ سیکھیں !

    آؤ کچھ سیکھیں ! علم حاصل کرنے والے بیشتر طلبا ایک عجیب وغریب بیماری میں مبتلا ہیں ،خصوصاً دینی علوم حاصل کرنے والے لوگ اس مرض کا زیادہ شکار ہیں ،اور اس میں طالب علم اور معلم دونوں شامل ہیں ،اور دونوں ہی اپنے اس مرض سے غافل بھی ہیں ،اور وہ مرض ہے علم کا استعمال نہ کرنا ، غالبا ً آپ یہ سمجھیں کہ...
  10. م

    شاہ ولی اللہ محدث وہلوی رحمۃ اللہ علیہ

    مکرمی احمد قاسمی صاحب ،السلام علیکم انفاس العارفین شائع ہو چکی ہے،اپنا پوسٹل ایڈریس تحریر فرمادیں تاکہ کتاب آپ کو بھیجی جا سکے۔
Top