نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    حکیم الامت کی عجیب خواہش

    اس سلسلے میں اردو منظر کے بحث و مباحثہ سیکشن کے اس قانون سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔۔۔۔
  2. ع

    حکیم الامت کی عجیب خواہش

    میرے خیال میں اس قسم کے مباحث کو فورم پر جگہ نہیں دینی چاہیے ورنہ یہ فورم علمی باتوں سے نکل کر تفرقانہ روش کی جانب چل نکلے گا۔ ہر کسی کے پاس ان کے علماء اور بزرگوں کی عزت و احترام کا خزانہ ہوتا ہے اور اگر اسے ٹھیس پہنچائی جائے تو اس کا اثر بہت بھیانک نکلتا ہے۔ الغزالی فورم والے دیوبندی مکتبہ...
  3. ع

    علی عمران کا تعارف

    ^o^||3 یہ بھی []--- کھا لیتا ہوں۔۔۔۔۔ جب ?@_@? کرتے کرتے :::^^::: جاتا ہوں تو۔۔۔۔
  4. ع

    علی عمران کا تعارف

    آپ لوگ تو مجھ سے کچھ سیکھیں نہ سیکھیں میں تو ضرور سب سے سیکھوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔^o^||3 سکھانا زیادہ مشکل کام ہے سیکھنا اتنا مشکل نہیں بس تھوڑی سی عقل چاہیے تاکہ نقل کر سکیں۔۔۔۔۔:-)/\:-)
  5. ع

    علی عمران کا تعارف

    ویسے تو مجھے زیادہ تعارف کروانا اچھا نہیں لگتا کیونکہ انسان کا تعارف اس کے ظاہری دنیاوی اسباب نہیں بلکہ اس کا اخلاق اور کردار ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مگر کیونکہ رسمِ دنیا ہے اس لئے کچھ تھوڑا سا تعارف کروا دیتا ہوں۔۔۔۔ نام: علی عمران تعلیم: ایم ایس سی (فزکس) کام: سپیشل سروسز(ایسے کام جو سپیشل بچے کر...
  6. ع

    علی عمران, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

    چلیں جی کچھ چھوٹا موٹا تعارف کروا دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ ویسے تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[]==[]
  7. ع

    میں ہوں تانیہ

    ہممممممممممم ان کی اتنی بڑی بڑی ڈگریوں پر مت جائیں یہ تو ایسے ہی ڈرانے کے لئے رکھی ہیں۔۔۔۔۔ ورنہ تو یہ اللہ لوک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔'@-@
  8. ع

    علی عمران, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

    بے حد شکریہ آپ سب کا...............میرا تعارف کیا اور میں ناچیز کیا صرف اتنا کہوں گا کہ اردو منظر سے یہاں آیا کہ دیکھوں کیسا خوبصورت کام ہو رہا ہے..... ماشاء اللہ دیکھ کر دل خوش ہو گیا.... اللہ آپ سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے....آمین ثم آمین
Top