نتائجِ‌تلاش

  1. ش

    صبح کا مسنون ناشتہ

  2. ش

    امریکی اور پٹھان

    ایک امریکی کراچی آیا اور ایک ٹیکسی میں بیٹھا جس کا ڈرائیور پٹھان تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قائد اعظم کے مزار کے پاس پہنچے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کتنے دنوں میں بنا ۔۔۔۔۔۔ پٹھان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو مہینے لگے اس کی تعمیر میں ۔۔۔۔۔۔۔ آگے پہنچے تو اسٹیٹ لائف کی بلڈنگ نظر آئی تو...
  3. ش

    وچ داڑھی اسلام نا کوی

  4. ش

    کتے کی دس صفات

    حیوان اپنے مالک کا ذیادہ وفادار ہوتا ھے جبکہ انسان اپنے پروردگار کا اتنا وفادار نہیںہوتا-حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ کتے کے اندر دس صفات ایسی ہوتی ہیںکہ اگر ان میں سے ایک بھی انسان کہ پیدا ھو جائے تو وہ ولی اللہ بن سکتا ھے-فرماتے ہیں کہ 1؛ کتے کے اندر قناعت ہوتی ھے،جو مل جائے اسی پر قناعت کر...
  5. ش

    پانچ تا ریکیاں پانچ چراغ

    حضرت ابو بکر صدیق(رضی اللہ تعالی عنہ)فرماتے ہیں کہ پانچ تاریکیاں ہیں اورپانچ چراغ ہیں 1؛گناہ تاریکی کی مانند ھے اور توبہ اس تاریکی کا چراغ ھے 2؛قبر تاریکی کی مانند ھےاوراللہ رب العزت کا ذکر اس کے چراغ کی مانندھے 3؛قیامت تاریکی کی مانند ھےاورنیک اعمال اس کے چراغ کی مانند ہیں 4؛میزان تاریکی کی...
  6. ش

    گنہگار کو کافر نہیں کہہ سکتے

    قرآن کی سورت یسین میں اللہ تبارک و تعالی ارشاد فرماتے ہیں ،،،،الم اعھد الیکم یبنی ادم؛کیا ہم نے تم سے عہد نہیں لیا تھا، ان لا تعبدوالشیطن،کہ تم شیطان عبادت نہیں کرو گے-یا اس کا مطلب یہ کہ جو شیطان کے راستے پر چلے وہ حقیقت میں شیطان کی عبادت کرتا ہے-،عبادت کا نام لیا گیا-ایک اور مقام پر اللہ...
  7. ش

    سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلِہ وسلم کی سیرت مُبارک ( مُختصراً ) ::::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلِہ وسلم کی سیرت مُبارک ( مُختصراً ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے اِخلاق مُبارک کی چند جھلکیاں ، دیکھیے اور انہیں اپنائیے ::::: : : : تحمل و بُردباری اور برداشت کرنا،...
  8. ش

    بے

    جب کوئی قوم کھلم کھلا گمراھی کا ارتکاب کرنے لگے تو اس میں تاون اور ایسی بیماریاں پھیل جاتی ھیں جن کا ماضی میں کبھی نہ سنا ھو(ابن ماجہ)
Top