نتائجِ‌تلاش

  1. پیامبر

    تالیفاتِ فقہِ حنفی - مرتّب: مولانا شاد محمد شاد

    درج ذیل پوسٹ فیس بک سے کاپی کررہا ہوں۔ اس کے مرتّب مفتی شاد محمد شاد ہیں۔ فیس بک پر اسی نام سے ہیں۔ احبابِ ذوق کی نذر۔ ============================================================ تالیفاتِ فقہ حنفی: ============================== فقہ حنفی کی تالیفات کو مختلف کٹیگریز اور حصوں میں تقسیم کیا جاتا...
  2. پیامبر

    اردو اور ایم ایس ورڈ - ویڈیو سیریز - از عطاء رفیع

    بندہ نے ایک کورس شروع کیا ہے کہ ایم ایس ورڈ کو اردو مجلّات کی اشاعت کے لیے کیسے استعمال کیا جائے، اسے یہاں شیئر کررہا ہوں۔اب تک اس کی پانچ ویڈیوز لانچ کی ہیں، جیسے جیسے آگے بڑھتا جاؤں گا ان شاء اللہ یہاں بھی رکھتا جاؤں گا۔ تمام حضرات مستفید ہوسکتے ہیں۔
  3. پیامبر

    مکتبہ شاملہ مع پی ڈی ایف - 75 گیگا بائٹ - نسخۂ وقفیہ

    مکتبۂ شاملہ کی افادیت مکتبۂ شاملہ نے عربی امہات کتب کا وسیع ذخیرہ مہیا کرکے طلبہ علمِ دین کے لیے تحقیق کے میدان بڑی خدمات انجام دی ہیں۔ شروع میں بیشتر کتب غیر موافق للمطبوع ہوتی تھیں، جب موافق للمطبوع کتب آنا شروع ہوئیں تو اس سے استفادہ مزید عام ہوا۔ کیونکہ طلبۂ علومِ دینیہ کوطاکثر و بیشتر...
  4. پیامبر

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا - حسن نثار

    (حسن نثار ایک مشہور پاکستانی صحافی ہیں)۔ تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا سانس لیتا تُو اور میں جی اٹھتا کاش مکہ کی میں فضا ہوتا ہجرتوں میں پڑا ہوتا میں اور تُو کچھ دیر کو رکا ہوتا تیرے حجرے کے آس پاس کہیں میں کوئی کچا راستہ ہوتا بیچ طائف بوقتِ سنگ زنی تیرے لب پہ سجی دعا ہوتا کسی...
  5. پیامبر

    آسان ایچ ٹی ایم ایل - Asan HTML - بندہ کی کاوش

    السلام علیکم تمام ممبران کرام کو میری جانب سے عید مبارک ہو۔ آپ کو یقیناً معلوم ہوگا کہ ایک جگہ ٹیوٹوریلز سیکشن میں کچھ عرصہ تک ایچ ٹی ایم ایل کی کلاسز چلتی رہیں۔ جنہیں میں الگ ٹیکسٹ کی شکل میں محفوظ بھی کررہا تھا۔ یہی مجموعہ کام آگیا، اب آپ کے سامنے اسے کتاب کی شکل میں پیش کیا جارہا ہے۔ کئی...
  6. پیامبر

    مکمل درسِ نظامی کتب مع شروحات وکتبِ لغۃ اور بہت کچھ۔ صرف 12 جی بی میں

    تعارف ”درسِ نظامی“ہند وپاک کے مدارس میں پڑھایا جانے والا نصاب ہے۔کتابوں کے اس مجموعے کے اندر درسِ نظامی کے مکمل 8 درجات کی کتابیں اور ان کی شروح کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ مجموعہ کس نے ترتیب دیا ہے، معلوم نہیں اور اندازے سے معلوم یہ ہوتا ہے یہ ابھی تک انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔ اور پاکستان...
  7. پیامبر

    طلبہ سے چند باتیں- از مفتی ابو لبابہ شاہ منصور دامت برکاتہم

    طالب علمی کی زندگی میں چندباتیں ایسی ہوتی ہیں کہ دورانِ تعلیم طلبہ ان کی اہمیت نہیں جانتے۔ چند چیزیں بہت نقصان دہ ہوتی ہیں، لیکن طلبہ ان سے آگاہ نہیں ہوتے۔ کچھ چیزیں انتہائی مضر ہوتی ہیںاور طلبہ کو ان میں بہت کشش محسوس ہوتی ہے۔کچھ چیزیں بہت مفید ہوتی ہیں، لیکن طلبہ کو ان سے بہت گریز ہوتا ہے۔ یہ...
  8. پیامبر

    پطرس کے مضامین :: آپ کے حسِ مزاح کو گدگدانے والی تحریریں

    السلام علیکم کیا آپ کو انٹرکی اردو کتاب کی ”میبل اورمیں“ یاد ہے؟ یقیناً یاد ہوگی، پطرس بخاری ایک کالج میں زیر تعلیم ہوتے ہیں، اور ایک کتابیں خریدتے رہتے ہیں۔ البتہ ان کتابوں کے مطالعہ کی نوبت کبھی نہیں آتی۔ان کی ایک فیلو ”میبل“ ان سے وہ کتابیں وہ عاریتاً لے کر جاتی ہیں، اور پھر یہ دونوں اس کتاب...
  9. پیامبر

    کتاب :رہنمائے خطابت از مفتی ابو لبابہ شاہ منصور، صفحات 289

    السلام علیکم میرا ارادہ تھا کہ مولانا ابو لبابہ شاہ منصور صاحب دامت برکاتہم کا مضمون ”خطابت کیسے کریں“ قسط وار یہاں رکھتا جاؤں، دو اقساط پبلش بھی کردی گئی تھی، اب اتفاقات ان کی کتاب ”رہنمائے خطابت“ ہاتھ لگی ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ وہ اسی کتاب سے تلخیص کرکے مختصرا لکھ رہے ہیں۔بہر حال ان مضامین کی...
Top