نتائجِ‌تلاش

  1. م

    مخلص کی قدر کیجئے

    مخلص کی قدر کیجئے جب اپنا ساتھ چھوڑنا شروع کر دیں تو ایسے مشکل وقت میں جو آپ کا ساتھ کسی بھی شکل میں بلا غرض دے، وہ ’’مخلص‘‘ ہے، اُس کی قدر کیجئے۔ (فیضِ مرشد)
  2. م

    گناہ سے پہلے ۔ ۔ ۔

    گناہ سے پہلے ۔ ۔ ۔ گناہ کرنے کے بعد جو شرمندگی طاری ہوتی ہے، اگر وہ گناہ سے پہلے ہو تو بندہ فرش سے عرش پر پہنچ جائے، یعنی اللہ کا ولی بن جائے۔ (فیضِ مرشد)
  3. م

    عبرت آموز چند اشعار

    عبرت آموز چند اشعار آدمی کا جسم کیا جس پہ شیدا ہے جہاں ایک مٹی کی عمارت، ایک مٹی کا مکاں خون کا گارا بنایا، اینٹ جس میں ہڈیاں چند سانسوں پر کھڑے ہے یہ خیالی آسماں موت کی پُر زور آندھی آ کے جب ٹکڑائے گی یہ عمارت ٹوٹ کر پھر خاک میں مل جائے گی
  4. م

    ایک شیطانی صفت

    ایک شیطانی صفت عام حالات میں انسان دین سے تعلق رکھنے والے کاموں کے بارے میں کہتا ہے کہ ’’فلاں نیکی کروں گا، فلاں گناہ نہیں کروں گا‘‘۔ مگر یہ بلند دعوے اُس وقت ریت کی دیوار ثابت ہوتے ہیں جب موقع آیا اور اُس نے اپنے نفس اور لوگوں کی خاطر بات مان کر انکاری ہو گیا، اور بعض تو اس راہِ فرار پر...
  5. م

    ماہِ صفر المظفر

    ماہِ صفر المظفر ماہِ صفر کو لوگ منحوس، ناکام اور بے برکت سمجھتے ہیں، مگر اس کے نام ’’صفر المظفر‘‘ سے ہی تمام شبہات حل ہو جاتے ہیں، صرف غور و فکر کرنے کی بات ہے۔ (فیضِ مرشد)
  6. م

    پیامبر بھئی کے والد کا انتقال ہو گیا

    الغزالی فورم کے ہر دلعزیز رکن محترم جناب مولانا عطاء رفیع صاحب (ملقب بہ پیامبر) کے والد محترم کا انتقال ہو گیا ہے۔ اُن کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی۔ سب حضرات سے دعائے مغفرت اور ایصالِ ثواب کی دردمندانہ درخواست ہے۔ احقر کو آج (13؍دسمبر 2013ء بروز جمعۃ المبارک) صبح آٹھ بجے...
  7. م

    گناہ سے نفرت دِلانے والا ایک مراقبہ

    گناہ سے نفرت دِلانے والا ایک مراقبہ اے نفس! گناہ چھوڑنے کو تیرا جی نہیں چاہتا، کیا تو موت کو بھول گیا؟ جو ہر لذّت کو چھڑا دے گی۔ تیرا رَبّ تجھے ہر لمحہ ایک نئی نعمت عطا کر رہا ہے اور تو بغاوت کے راستے پر چلنا کیوں پسند کرنے لگا ہے؟ وہ خدا تجھ سے کتنی محبت کرتا ہے، کیا تجھے شرم نہیں آتی؟ ایک...
  8. م

    حضرت مولانا ظاہر شاہ صاحب انتقال کر گئے

    جامعہ دارالعلوم کراچی کے استاد حضرت مولانا ظاہر شاہ صاحب آج (۱۳؍محرم الحرام ۱۴۳۴ھ بمطابق ۱۸؍نومبر ۲۰۱۳ء بروز پیر) طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  9. م

    اعمالِ صالحہ کے فوائد حاصل کیوں نہیں ہو رہے؟

    اعمالِ صالحہ کے فوائد حاصل کیوں نہیں ہو رہے؟ ایک دِن دُکان پر کچھ سامان لینے گیا، وہاں پہلے سے موجود ایک گاہک کھڑا تھا، اُس نے دو کلو آٹا لیا پھر کہا کہ مجھے آدھا کلو چاول بھی دے دو۔ دُکاندار نے شاپر (پلاسٹک لفافہ) میں چاول ڈالے اور تولنے کے لیے وزن والے کنڈے پر رکھ دیا لیکن وہ پلڑا جھکا...
  10. م

    گناہوں کی آگ سے بچو

    گناہوں کی آگ سے بچو سردیوں کے دن اور رات بڑے عجیب ہیں۔ جب فضا میں ٹھنڈ ہوتی ہے تو انسان آگ سے سکون لینے کی کوشش کرتا ہے، دھوپ میں بیٹھتا ہے اور اپنے جسم میں سکون محسوس کرتا ہے۔ اے دوست! یہ تو دنیا کا معاملہ ہے دِل کا معاملہ اس کے برعکس ہے، یعنی جب قلب میں عشق و محبتِ الٰہی میں کمی آنے سے...
Top