قاسم بن معن رحمۃ اللہ علیہ
آپؒ بڑے محدث ہیں، حجر بن عبدالجبار سے روایت ہے کہ قاسم بن معن رحمۃ اللہ علیہ سے عرض کیا گیا کہ آپ توحضرت عبداللہ بن مسعودؓ کے بیٹے ہیں، کیا آپ یہ بات پسند کرتے ہیں کہ امام صاحب کے اولاد میں سے ہوجائیں، توقاسم بن معن رحمۃ اللہ علیہ نے کہا مجلسیں توبہت ساری لگاکرتی...