نتائجِ‌تلاش

  1. م

    بھینس کے پر نکل آئے

    پیش کردہ (مفتی) عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری بھینس کے پر نکل آئے ہم آٹھ دس دوست تھے کہ بیٹھے بیٹھے اچانک پروگرام بنالیا چلو آج چودھری صاحب کے چلتے ہیں صبح کے دس بجے ہوں گے کہ چودھری صاحب کی بیل بجادی یہ ہم لوگوں کی خوش قسمتی تھی کہ چودھری صاحب دولت کدے پر ہی تھے دیکھتے ہی قابو سے آؤٹ ہوگئے...
  2. م

    نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں، کامطلب

    پیش کردہ :مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں جو ہو یقیں پیدا تو کٹ جاتیں ہیں زنجیریں پچھلےکافی دنوں سے دل مچل رہا تھا اور خاموشی نے لبوں کو جامد کر رکھا تھا،جس کو احباب کے تبصروں نے رونق بخشی اور اللہ اللہ کرکے مسکراہٹ نصیب ہوئی۔ یعنی اداسی ختم ہوئی اور...
  3. م

    محاسبہ

    پیش کردہ: مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری بسم اللہ الرحمٰن الرحیم محاسبہ موافق اور مخالف افعال کی تفتیش اور جانچ پڑتال کا نام محاسبہ ہے ، جس کو دن کے دن بلکہ بہتر تو یہ ہے گھڑی کی گھڑی میں کرلیا جائے اور ان کا احصار کرلیا جائے ۔اگر موافق ہوں تو شکر باری تعالیٰ بجا لانا چاہئے اور اگر...
  4. م

    دنیا کے مشہور قراء کا شارٹ کٹ اپنے کمپیوٹر ہر

    السلام علیکم محترم قارئین کرام آج میں آپ کے لئے ایک بہت ہی عمدہ چیز لے کرحاضر ہوا ہوں ان شاء اللہ تعالیٰ آپ تمام حضرات کو پسند آئے گی وہ یہ کہ آپ اپنے ڈیکسٹاپ پر ان میں سے کسی بھی قاری کا ریڈیو سیٹ کرسکتے ہیں اس کے لئے آپ کو کچھ محنت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ چند ایک اسٹیپس کو فالو کرنا...
  5. م

    شاہ عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ کی حاضر جوابی

    پیش کردہ (مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری شاہ عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ کی حاضر جوابی دلی سے سلطان جی کی درگاہ کو جو سیدھی سڑک جاتی ہےاس پر دلی دروازے سے نکلتے ہی جیل خانہ ہے جیل خانہ کے سامنے نیا قبرستان ہے اور جیل خانہ کے پیچھے ایک پرانا قبرستان ہےاس پرانے قبرستان کی مسجد میں کٹہرے کے...
  6. م

    حروف ابجد کا تاریخی پس منظر اور شریعت میں ان کا مقام

    حروف ابجد کا تاریخی پس منظر اور شریعت میں ان کا مقام یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کسی فردیاقوم میں سے بری رسومات اوربدعات وعادات قبیحہ کاترک کراناجوئےشیرلانے کے مترادف ہے،کیوں کہ یہ عادات اوررسومات ان کے رگ وپے میںبری طرح سے سرایت کرگئی ہوتی ہیں جیساکہ موجودہ دورمیںآیات قرآنی واسمائے باری تعالیٰ...
  7. م

    الیکشن سے مربوط مسائل کا شرعی حل

    ڈاؤن لوڈ پی دی ایف (جسامت 2 م ب) بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ الیکشن سے مربوط مسائل کا شرعی حل نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم : اما بعد...
  8. م

    ایک عدد کی تلاش ہے

    السلام علیکم بھائی حضرات کئی دن ہوئے ہمارے ایک عدد سپر موڈریٹر صاحب تھے معلوم نہیں کہاں ہیں ہمارا ریڈی ایٹر خراب ہوگیا ہے یہ جناب بغیر چھٹی لیے اور کف گیر گھماتے ہوئے کہیں کے کہیں نکل جاتے ہیں۔ ان سے حساب لیا جائے میں دو دفعہ ان کی خدمت عالیہ میں حاضر ہوا مگر دونوں دفعہ بیرنگ واپس آیا حضرت...
  9. م

    وسیلہ اور ایصال ثواب

    السلام علیکم وسیلہ اور ایصال ثواب لیس للانسان الا ما سعیٰ { بیشک اولاد صالح انسان کی ’’سعی‘‘ ہوتی ہے ۔صحیح ہے میرے خیال سے لفظ سعی کو اگر صرف اولاد صالحہ تک ہی مقید کردیا جائےتو اب ان لوگوں کا کیا ہوگا جن کے اولاد ہی نہیں یا جنہوں نے شادی ہی نہیں کی اب ان کی ’’سعی‘‘ کیا ہوگی لہٰذا لامحالہ...
  10. م

    ایک لائن کا مدرسہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم میرے بندوں سے کہدووہ ایسی بات کہیں جو بہتر ہو ( القرآن)
Top