نتائجِ‌تلاش

  1. م

    دلیل

    سبحان اللہ۔ بہت عمدہ ہے۔ بعض اوقات علمی دلیل سے بہتر ہے کہ عقلی دلیل دی جائے۔ اور خاص طور پر جاہل کو تو علمی دلیل دینا بے سود ہی ہے۔
  2. م

    استقبالِ رمضان از مفتی عتیق الرحمن شہید رحمہ اللہ

    داعیِ قران حضرات مفتی عتیق الرحمن کی کتاب شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔ حضرت بہت بڑی شخصیت تھے۔ خاص ہمارے خاندانی تعلق کی وجہ سے ان سے دلی انسیت بھی بہت ہے۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔ جزاک اللہ خیر۔
  3. م

    ائمہ کی تقلید میں جمود سخت منع ہے

    واضح ہو کہ نص سامنے آنے کے بعد تقلید کا کوئی معنی نہیں۔ البتہ دو متعارض نصوص کے سامنے آنے پر ہمارے لئے وہ نص حجت ہے جسے امام ترجیح دے رہا ہے۔ اس ضمن میں بہترین اور مشہور مثال رفع یدین اور ترک رفع یدین کا معاملہ ہے۔ کہ اس میں دونوں صحیح احادیث سے ثابت ہیں۔ ہمیں اس پر عمل کرنا ہے جو ہمارے امام نے...
  4. م

    ائمہ کی تقلید میں جمود سخت منع ہے

    بہت اچھی وضاحت کی ہے، سبحان اللہ ۔ اس سلسلے میں میں اپنے روحانی استاد مرحوم کی وضاحت پیش کروں جو کہ الکلام المفید کے مقدمہ میں مرحوم نے اس طرح لکھی ہے: دائرہ اجتہاد و تقلید : تقلید کا تعلق چونکہ اجتہادی مسائل سے ہے ، اس لئے اجتہاد کا دائرہ کار کا پتہ چلنے سے تقلید کی ضرورت بھی واضح ہوتی ہے ۔...
  5. م

    بانی فرقہ بریلویہ مولانا احمد رضا خان کا تعارف

    بہت ہی عمدہ شراکت ہے جناب۔ کیا کہنا۔ الفاظ میں شکریہ ادا نہیں ہوسکتا۔ اللہ ہی اجر عطا فرمائے گا آپ کی محنت کا۔
  6. م

    (منقبت) ثنا انکی سنبھل کر لکھ قلم صدیق اکبر ہیں

    (منقبت) ثنا انکی سنبھل کر لکھ قلم صدیق اکبر ہیں صداقت سے ہو، جو کچھ ہو، رقم، صدیق اکبرؓ ہیں ذرا سوچو تو کیسے محترم صدےق اکبرؓ ہیں بذات خود شہِ خیر الامم صدیق اکبرؓ ہیں ہمارے اہل ایماں پر کرم صدیق اکبرؓ ہیں بروزِ حشر امت کا بھرم صدیق اکبرؓ ہیں عدالت میں امامت کی صبر از حکم پیغمبر...
  7. م

    ’’حقیقت تقلیدایک علمی جائزہ‘‘

    جی درست فرمایا عابد الرحمن ساحب۔ جارحانہ انداز تو علم و اصلاح کی موت ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ غیر مقلدین کی فطرت یہی رہی ہے ہمیشہ کہ شور بہت مچاتے ہیں، انتہائی بے غیرتی اور بے شرمی کی حرکتیں تو میں دیکھ چکا ہوں۔ پھر عامی تو عامی۔ علماء تک میں انتہائی بے غیرتی پائی جاتی ہے۔ جس کی ایک قوی مثال طالب...
  8. م

    ’’حقیقت تقلیدایک علمی جائزہ‘‘

    justujuewafa@yahoo.com اگر نیٹ پر موجود ہے تو لنک عنایت فرمائیں، بصد شکریہ
  9. م

    ’’حقیقت تقلیدایک علمی جائزہ‘‘

    متفق آپ کی بات سے۔ وعظ و نصائح کے مضامین کا مکمل ترک میرا مقصد نہیں تھا۔ مگر میری تحریر سے یہ مطلب بھی فراہم ہوتا ہے۔ بہر حال مقصد یہ تھا کے محض وعظ و نصائح کی جانب توجہ دینا اور دفاعی مضامین کی طرف سے توجہ کا ترک بھی نقصان دہ ہے۔ یہاں ایک واقعہ اپنے ایک دوست کا نقل کرتا لیکن یہاں مناسب نہیں...
  10. م

    ’’حقیقت تقلیدایک علمی جائزہ‘‘

    مفتی عابد الرحمن صاحب۔ آپ نے بہت خوب فرمایا کہ ایک تنظیم کی تشکیل کی ضرورت تو ہے۔ لیکن میرا ذاتی تجربہ اور رائے یہ ہے علماء دیوبند کے مناظرین نے جتنا کام غیر مقلدیت پر کیا ہے اتنا شاید کسی دوسرے موضوع پر نہیں ہوا۔ آپ مناظرین کی فہرست بنا کر ان کی کتابوں اور انکے مناظروں کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ...
Top