نتائجِ‌تلاش

  1. م

    (منقبت) ثنا انکی سنبھل کر لکھ قلم صدیق اکبر ہیں

    (منقبت) ثنا انکی سنبھل کر لکھ قلم صدیق اکبر ہیں صداقت سے ہو، جو کچھ ہو، رقم، صدیق اکبرؓ ہیں ذرا سوچو تو کیسے محترم صدےق اکبرؓ ہیں بذات خود شہِ خیر الامم صدیق اکبرؓ ہیں ہمارے اہل ایماں پر کرم صدیق اکبرؓ ہیں بروزِ حشر امت کا بھرم صدیق اکبرؓ ہیں عدالت میں امامت کی صبر از حکم پیغمبر...
  2. م

    حدیث ابن مسعود اور مولانا امین صفدر پر اعتراض۔

    ماہنامہ الحدیث رسالے میں مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوہ حجۃ اللہ فی الارض کی پیش کردہ حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ کی حدیث پر اعتراض کیا گیا۔ اس اعتراض کے دجل و فریب کی حقیقت دیکھیں: افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ غیر مقلدین کی قسمت میں دجل و مکاری اور فریب ہی لکھا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں۔ کاش...
  3. م

    ایک حنفی دیوبندی طالب علم کے سوالات۔ غیر مقلدین پر قرض۔۔۔۔۔!!

    گزشتہ دنوں میں علاقے کا ایک بچہ غیر مقلد ہوگیا تھا۔ مجھے میرے مسلک کے حوالے سے بہت کٹر سمجھتا تھا (جو حقیقت بھی ہے) تو مجھ سے کہنے لگا کہ تم دیوبندی لوگ نماز میں سنتیں ترک کرتے ہو، رفع یدین کی ایک ہزار احادیث ہیں اس پر عمل نہیں کرتے اور ترک رفع یدین کی (اس کے نزدیک) ضعیف حدیثوں پر عمل کرتے ہو۔اس...
  4. م

    فدائے دلبرِ رنگیں ادا ہوں

    غزل (ولی دکنی) فدائے دلبرِ رنگیں ادا ہوں شہیدِ شاہدِ گل گوں قبا ہوں ہر اک مہ رو کے ملنے کا نئیں ذوق سخن کے آشنا کا آشنا ہوں کیا ہوں ترک نرگس کا تماشا طلب گارِ نگاہِ باحیا ہوں نہ کر شمشاد کی تعریف مجھ پاس کہ میں اس سرو قد کا مبتلا ہوں کیا میں عرض اس خورشید رو سوں تو شاہِ حسن...
  5. م

    جلوہ فرما دیر تک دلبر رہا

    غزل (خواجہ عزیزالحسن مجذوؔب) جلوہ فرماں دیر تک دلبر رہا اپنی کہہ لی سب نے میں شسدر رہا گو مرا دشمن زمانہ بھر رہا مجھ پہ فضلِ خالقِ اکبر رہا گو مرے در پے عدو اکثر رہا جو مری قسمت کا تھا مل کر رہا تاجِ زر شاہوں کے زیرِ سر رہا سر مرا خود زینتِ افسر رہا جسم بے حس بے شکن بستر رہا...
  6. م

    احناف سے ایک غیر مقلد کے سوالات۔

    ایک فورم پر ایک غیر مقلد نے کچھ اعتراضات اٹھائے تھے تو ان کے جوابات اپنی ناقص عقل و علم کے مطابق لکھے تھے سوچا یہاں بھی شئیر کر دوں۔ سوال نمبر1: تقلید شخصی اصطلاحی کی تعریف کیا ہے۔ اور یہ فرض ہے، واجب ہے، مستحب ہے یا مباح ہے؟ الجواب: واضح رہے کہ میں عالم یا مفتی نہیں بلکہ جو کچھ تھوڑا بہت...
  7. م

    الغزالی پر پہلا کلام برائے تنقید و اصلاح۔

    لیجئے شروعات میں ہی کر دیتا ہوں۔ کلام برائے اصلاح و تنقید۔ غزل (مزمل شیخ بسملؔ) دیتے ہیں روز دعوتِ فکر و نظر مجھے یہ پھول یہ ستارے سمجھ کر بشر مجھے چڑھ کر نظرپہ تیری ملا یہ ثمر مجھے آنکھوں میں اپنی رکھتے ہیں اہلِ نظرمجھے مت چھیڑزخمِ دل کو نہ پہنچا ضرر مجھے رہنے دے میرے حال پہ اے...
  8. م

    ساقی ہو پہلو میں کیا کرنے ہیں میخانے بہت

    الغزالی فورم کی نذر میری اس فورم پر پہلی غزل۔ غزل (مزمل شیخ بسملؔ) ساقی ہو پہلو میں کیا کرنے ہیں میخانے بہت ہجر میں کس کام کے بے وصل پیمانے بہت زلف میں دل کو مرے آتے ہیں الجھانے بہت انکی زلفیں الجھیں تو سلجھانے کو شانے بہت دیکھی آدم نے شبی بے دیکھے پہچانے بہت ورنہ گندم سے الگ جنت میں تھے...
  9. م

    اپنا تعارف۔

    نام: مزمل شیخ بسمل کام: دفاعِ حنفیت عمر: ۲0 سال مسلک: حنفی دیوبندی مقام سکونت: کراچی دلچسپی: مطالعے میں دلچسپی ہے۔ تحقیقاتی امور کو سر انجام دینا میرا جذبہ ہے۔ باقی جو بھی جو کچھ پوچھنا چاہے تو حاضر۔
Top