نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    سردار جی کا لطیفہ

    سردار جی کا لطیفہ ایک سردار لندن جا پہنچے. جی ہاں وہیں جو سڑک پر کیلے کا چھلکا پڑا دیکھ کر سوچ میں پڑ گئے تھے. کہ آج دوبارہ پھسلنا پڑے گا. گھر سیٹ کرنے کے لیے سب سے پہلے ٹی وی خریدنے کی سوچی. اور ایک بڑے سٹور کے اندر گئے. پہلے تو ان کا منہ حیرت سے کھل گیا، کیونکہ وہاں سوئی سے لے کر جہاز تک مل...
  2. ا

    اعلان برائے غیرمقلدین

    مولانانورالحسن انور !مخاطب ہیں میں نے توبہت ہی سمجھایااورسمجھاتاہی رہتاہوں مگرکیابتاؤں پتہ نہیں صحیح ہے یاغلط پرلکھ رہاہوں۔ہمارے مفتی ابوالکلام صاحب قاسمی ہیں اورشریف وملنساربھی بہت ہیں۔انہوں نے غیرمقلدیت پربہت کام کیاہے،اس لئے شایدغیرمقلدین کی طرح کسی کامفیدمشورہ نہ ماننے کامزاج...
  3. ا

    غیرمقلدین کے اعتراضات اوران کے جوابات

    میں ابوالکلام قاسمی غیرمقلدین کے اعتراضات اوران کے جوابات پرتحریری کام کررہاہوں،میں پہلے بھی غیرمقلدین کاخادم رہا ہوں،جملہ غیرمقلدین اپنے اعتراضات بھیج دیاکریں سوالات کے جوابات کم ازکم دویاتین دن میں مل جایاکریں گے۔ان شأ اللہ واللہ ہدایت نصیب فرمائے۔
Top