نتائجِ‌تلاش

  1. محمد یوسف

    تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات کتاب۔۔۔۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پہلا درجہ

    تاریخ کی سو متاثر کن شخصیات یہ ایک کتاب ہے جو ایک امریکی ماہر فلکیات اور مورخ ڈاکٹر مائیکل ایچ ہارٹ نے 1978ء میں شائع کی۔ اس میں انسانی تاریخ کی سو متاثر کن شخصیات کی درجہ بندی ہے۔ جس میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پہلا درجہ دیا گیا ہے مزید دیکھئے : لنک
  2. محمد یوسف

    امام ابوالحسن کرخی کا اصول اورغلط فہمیوں کا جواب

    امام ابوالحسن کرخی کا اصول اورغلط فہمیوں کا جواب امام ابوالحسن الکرخی (متوفی 340)فقہ حنفی کے معتبر ائمہ میں سے ہیں۔ وہ امام طحاوی کےہم عصر ہیں اورامام طحاوی کے شیوخ واساتذہ سے علم حاصل کیاتھا۔امام کرخی کے شاگردوں میں بڑے با کمال اور نامورفقہاء ہوئے ہیں۔اسی کے ساتھ ساتھ وہ نہایت زاہد وعابد بھی...
  3. محمد یوسف

    اظہارِ محبت کا صحیح طریقہ

    اظہارِ محبت کا صحیح طریقہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی حید آباد انڈیا ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوچکا ہے، اسی مہینے میں آقا ومولانا جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی، اسی ماہ میں آپ ﷺ نے ہجرت فرمائی اور اسی ماہ میں آپ ﷺ نے عالم آخرت کی طرف کوچ فرمایا، اس طرح اس ماہ...
  4. محمد یوسف

    ایک نحوی عورت کی اپنے شوہر کو دوسری شادی کے وقت بددعا.

    ایک نحوی عورت کی اپنے شوہر کو دوسری شادی کے وقت بددعا. ♨اے اللہ اگر آپ اسے دوسری بیوی کے ساتھ جمع کریں تو "جمع تکسیر" کردیں ♨اور آپ اسے میرے ساتھ جمع کریں تو "جمع سالم" کردیں ♨اے اللہ میری سوکن کو "کان" کے اخوات میں کردیں(یعنی وہ پہلے بیوی تھی)اور مجھے "صار" کے اخوات میں کردیں (یعنی فی الحال...
  5. محمد یوسف

    دعا! تعویذ جھاڑ پھونک وغیرہ سے بدر جھا افضل اور بہتر ہے

    ہاں! نبی کریم ﷺ دعا ضرور فرماتے تھے ، اس لیے کہ سب سے بڑی اور اصل چیز دعا ہے ، اگر براہ راست اللہ تعالیٰ سے مانگو ، اور دورکرت صلوۃ الحاجت پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کرو کہ یا اللہ ! اپنی رحمت سے میرا یہ مقصد پورا فرما دیجیئے، یا اللہ ! میری مشکل حل فرما دیجئے، یا اللہ ! میری یہ پر یشانی دور فرما...
  6. محمد یوسف

    بلندی پر سانس لینے میں دُشواری جدید سائنس اور قرآن مجید کی روشنی میں

    بلندی پر سانس لینے میں دُشواری جدید سائنس اور قرآن مجید کی روشنی میں سانس جانداروں کے لیے اس قدر ضروری ہے کہ اگر دماغ کو چند منٹ آکسیجن نہ ملے تو یہ فقظ ایک مشت خاک سے زیادہ کچھ نہیں رہتا ۔ بدن کا تمام نظام ریت کے محل کی طرح زمین بوس ہو جائے گا۔سانس جسم میں آکسیجن دینے کا واحد ذریعہ ہے ۔ ضرورت...
  7. محمد یوسف

    توبہ کے تین درجات ہیں

    توبہ کے مختلف درجات ہیں شارح مشکوٰۃ شریف ۔ملّاں علی قاری رحمہ اللہ لکھتے ہیں توبہ کے تین درجات ہیں نمبر ایک ۔۔۔ گناہ گاروں کی توبہ۔۔۔۔۔۔۔ گناہوں سے طاعت کی طرف ۔۔من المعصیۃ الی الاطاعۃ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نمبر دو ۔۔۔ نیک لوگوں کی توبہ ۔۔۔۔۔۔ من الغفلت الی الذکر ۔ اللہ کی یاد سے غافل رہنے پر توبہ...
  8. محمد یوسف

    ایک شیعہ عالم کی حق بات نے زلزلہ برپا کر دیا ہے

    ایک شیعہ عالم کی حق بات نے زلزلہ برپا کر دیا ہے: الجزیرہ عربی کے پروگرام" اتجاہ معاکس" کے اینکر پرسن "ڈاکٹر فیصل قاسم" نے کہا ہے کہ :" عراق کے مشہور شیعہ عالم دین اور راہنما مقتدی الصدر کے معاون نے ایک مضمون لکھا ہے جس کا نام ہے " ہم بے حیا قوم ہیں" مضمون میں مندرجہ ذیل حقائق پر روشنی ڈالی ہے...
  9. محمد یوسف

    میلاد اور آپ کی کنفیوزن

    ایک جگہ پر "میلاد" کے حوالے سے ایک تحریردیکھی ۔۔۔ وہ پیش خدمت ہے امید ہے کہ اس تحریر سے آپ کی کنفیوزن دور ہوگی ۔ عموما یہ دیکھا گیا ہے کہ جب بھی کبھی عید میلاالنبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے عوام الناس کو کچھ امور کی نشادہی کی جاتی ہے تو جوابا میلاد کے حامی حضرات کی طرف سے سب سے پہلے کچھ...
  10. محمد یوسف

    خمس بخمس (عربی جانے والے ضرور پڑھیں)

    خمس يعرفن بخمس ١- الشجرة تعرف من ثمارها ٢- والمرأة عند إفتقار زوجها ٣- والصديق عند الشدة ٤- والمؤمن عند الإبتلاء ٥- والكريم عند الحاجة خمس يرفعن خمس ١- التواضع يرفع العلماء ٢- والمال يرفع اللئام ٣- والصمت يرفع الزلل ٤- والحياء يرفع الخلق ٥- والهزل يرفع الكلفة...
Top