نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    جمیل قادری کا تعارف

    (1)محمد جمیل احمد قادری (2)کوئ نہیں (3)20اپریل1994 (4)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لودھراں کے ضلع میں رہتا ہوں (5)مڈل پاس کیا ہے (6)طب (7)درمیانہ درجہ (8)دونوں حیات ہیں (9)پہلا نمبر (10)انفرادیت پسند (11)مزاج میں نرمی (12)سرائیکی اردو (13)کوئ کھیل نہیں (14)کدوشریف (15)کتابیں مطامعہ کرنا...
  2. ج

    آخرت کے طلب گاروں کا راستہ

    اے شخص! تو کب تک گناہوں پر اصرارکرے گا ؟تو گناہوں سے کب توبہ کرے گا ؟...تیراجسم کھیل کود میں مشغول ہے اور تیرا دل تقوی سے محروم ہونے کی وجہ سے برباد ہوگیا ہے ،....تونے اپنی جوانی غفلت میں گزاردی اور اب بڑھاپے میں اپنی جوانی برباد ہونے پررورہا ہے؟وعظ کی مجلس میںتوتوفوت شدہ عمل پر روتا ہے لیکن جب...
  3. ج

    پانچ باتوں کو غنیمت جانو

    بعض بزرگوں نے فرمایا :"اپنی زندگی میں پانچ چیزوں کو غنیمت جانو (1)اگر موجود رہوتوپہچانے نہ جاؤ (2)اگر غائب رہو توتلاش نہ کۓ جاؤ (3)اگرحاضر رہوتوتم سے مشورہ نہ کیا جاۓ (4)اگر تم کوئ بات کہو تواس کوقبول نہ کیا جاۓ (5)اگر تم کوئ اچھا عمل کربیٹھو توخود پسندی میں مبتلا نہ ہوجاؤ .مزید پانچ چیزوں کی...
Top