نتائجِ‌تلاش

  1. naved Amir nadvi

    شمولیت

    اگر کسی کو فورم میں شمولیت اختیار کرنی ہو تو کیا کریں میرے ایک بھائی شامل ہونا چاہتے ہیں لیکن کوئی راستہ ہی نہین مل رہا ہے برائے مہربانی اس طرف رہنمائی فرمائیں
  2. naved Amir nadvi

    مومن

    بلا شبہ مومن ہی سب سے بلند ہوتا ہے اس کا سہارا سب سے بلند سہارا اور اس کا سرچشمہ سب سے اعلی سرچشمہ ہوتا ہے تو پوری زمین کیا ہوگی ؟لوگ کیا ہونگے؟ زمین میں چھائی ہوئی قدریں کیا ہونگی ؟لوگوں میں پھیلے ہوئے پیمانے کیا ہونگے ؟کہ اسے جو کچھ لینا ہے اللہ ہی سے لینا ہے اللہ کی طرف پلٹنا ہے اور اللہ ہی...
  3. naved Amir nadvi

    قصہ بیدل

    فارسی کے مشہور شاعر مرزا بیدل کی خدمت میں دوردارز سے ایک وفد عقیدتمندانہ حاضر ہوا دیکھا کہ مرزا داڑھی منڈوارہے ہیں, وفد کے سربراہ نے حیرت واستعجاب سے عرض کیا.... "مرزا آپ بھی داڑھی منڈواتے ہیں"..مرزا نے شوخی سے جواب دیا......,, ہاں!" داڑھی منڈواتا ہوں, کسی کا دل نہیں دکھاتا ٰ".....بیدل کا مخاطب...
Top