نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    ذہنی کنکر

    جزا ک اللہ واقعی ماحول سے بے پرواہ ہو کر جوتا ہاتھ میں لے لیتا ہے آدمی بہت شاندار
  2. ا

    ہمیشہ کی غذا

    السلام علیکم محترم گر حوالہ بھی تو مزہ آجائے
  3. ا

    ضرورت کتب

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک دوسرے کی مدد کرنے والے کتنے پیارے انسان ہوتے ہیں دل سے دعا نکلی اللہ آپ کو ہم سب کو اللہ تعالی دنیا آخرت کی کامیابی عطا فرمائے آمین
  4. ا

    انگلی ہلاکر شہیدوں میں نام

    دعاگو ھو ہوں کہ جلد از جلد مظاہری صاحب اپنی ٹیم کے ساتھ ای فتای پر بہترین مظاہرہ فر مائیں آمین
  5. ا

    انگلی ہلاکر شہیدوں میں نام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کی ذات سے امید ہے سبھی حضرات عافیت سے ہونگے خدمت عالیہ میں گزارش یہ کرتا ہوں کہ ایک سال سے اوپر کا عرصہ ہوگیا ہے ایک شاندار کام کا آغاز کرنے کی منصوبہ بندی ہوئ تھی میری مراد ای فتاوی ہے سبھی لوگ شاید قدم اٹھانے سے پہلے ہی مایوس ہوکر ای فتاوی کا گلاگھونٹ بیٹھے...
  6. ا

    غزل۔۔۔!تری یاد دل سے مٹانے لگے۔۔۔محمد ذیشان نصر

    محبت کا ارادہ بدل جانا بھی مشکل ہے.... تمھیں کھونا بھی مشکل ہے تمھیں پانا بھی مشکل ہے.... اداسی تیرے چہرے کی گوارہ بھی نہیں لیکن.... تیری خاطر ستارے توڑ کے لانا بھی مشکل ہے.... ذرا سی بات پر آنکھیں بھگو کے بیٹھ جاتے ہو.... تمھیں تو اپنے دل کا حال بتانا بھی مشکل ہے....
  7. ا

    قرآن خوانی

    السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں مساجد کے آئمہ یا مدارس کے طلبہ یا عام انسان کسی کے مرنے کےبعد کبھی بھی مرنے والے کے گھر قران خوانی کریں اس طور پر کہ وہاں جا کر ناشتہ کریں یا کھانے کا وقت ہو تو کھانا کھاویں اور آنے جانے کا کرایہ اور کچھ سو دوسو روپے مرنے والے کے...
  8. ا

    مظاہرعلوم سہارنپوراورخدمت حدیث شریف

    اللہ تعلی تمام اکابرین کی جو دنیا سے انتقال کر گئے انکی قبروں کو منور فرماکر مائے اور جو حیات ہیں اللہ تعالی انکا سایہ تادیر ہمارے سر وں پہ قائم فرماۓ آمین
Top