نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    غیر مقلدین کی گُل افشانیاں

    بجا فر مایا آپ نے کتنا اچھا ہو ان کو بتایا جائے جناب عالی آپ حمام میں کس قدر ننگے ہیں ۔اپنے اکابرین اور نام نہاد محقیقین کے فتاویٰ پڑھیں جو بقول آپ کسی کوک شاستر کم نہیں ۔اپنے گھر کی خبر لو ۔اور احناف پر کیچڑ اچھالنے سے احتراز کرو ۔ کتنے نا عاقبت اندیش ہیں یہ لوگ۔ شیشے کے گھر میں بیٹھ کر...
  2. ن

    غیر مقلدین کی گُل افشانیاں

    مسئلہ:بیوی سے ہمبسترہونے سے پہلے غسل کرنا سنت ہے ـ وسنت است غسل از برائے مجامعت ( عرف ص ۱۴ ،نواب بھوپالی) مسئلہ: ٹوپی اور عمامہ ہوتے ہوئے بر ہنہ سر نماز پڑھنا مکروہ ہے ـ یا بنی آدم خذو زینتکم عند کل مسجد ۔اس آیت پاک سے ثابت ہوا کہ ٹوپی اور عمامہ سے نماز پڑھنا اولیٰ ہے کیونکہ لباس زینت ہے ،اگر...
  3. ن

    اہل حدیث

    حسن خان بہت صحیح اور درست فر مایا ۔مثال اور ممثل لہ میں کیا ہی مطابقت ہے ہمیں امید ہے مزید آپ کا قلم جولانیاں دکھائے گا ۔خدا کرے آپ کا قلم اور زبان باطل کیلئے اللہ کی تلوار بنیں۔فجزاک اللہ احسن الجزا
  4. ن

    غیر مقلدین کی گُل افشانیاں

    مسئلہ:نبیذ میں اگر نشہ اور شدت نہ پیدا ہوئی ہو تو اس کا پینا جائز ہے ۔والنبیذ حلال اذا لم یشتد ولم یشکر۔ (کنز ص 104 نواب حیدرآبادی) مسئلہ: نماز میں جمع تقدیم وتاخیر بلا عذر شرعی محض دنیاوی ضرورت کے پیش نظر بھی جائز ہے ۔یجوز الجمع بین الظہر والعصر وکذالک بین المغرب العشاء جمع تقدیم وتاخیر بسفر...
  5. ن

    غیر مقلدین کی گُل افشانیاں

    غیر مقلدین کی گُل افشانیاں اس پوسٹ میں غیر مقلدین کے مسائل ملاحظہ فر مائیں تقلید سے انکاری کا نتیجہ کیسی کیسی گمراہی کا سبب بنا۔ مسئلہ: قرآن کریم بلا وضو اور بلا غسل چھونا جائز ہے ۔ محدث را مس مصحف جائز باشد۔(نواب بھو پالی) مسئلہ: عورت مرد کی امامت کر سکتی ہے۔ودلیل صریح تصحیح کہ مانع...
  6. ن

    نماز تراویح آٹھ رکعات سنت یا بیس رکعات؟

    محدث کبیر حضرت مولانا عبد الحق صاحب اعظمی ۔شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند “احسن التنقیح لرکعات التراویح ۔مؤلفہ مناظر اسلام حضرت مولانا طاہر حسین گیاوی “ کی تقریظ میں فرماتے ہیں: “بیس رکعت تراویح سے متعلق اکابر علماء کرام کی بہت سی مدلل ومفصل تصانیف موجود ہیں جو اہل حق کیلئے مفید اور رہنما ثابت ہو...
  7. ن

    تقلید مجھے سمجھا دو۔!

    ناصر نعمان صاحب یہ صاحب مقصد لے کر ہی نہیں آئے ان کی نیت میں فتور ہے آپ دس بیس صفحہ لکھ ڈالیں ،دلائل کے انبار لگادیں کوئی فائدہ نہیں۔
  8. ن

    نواب صدیق حسن خان کا اجتہاد

    نواب صدیق حسن خان صاحب کے نور نظر سلفیوں کے پیشوا ،امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مجرم ،صحابہ کرام کے دشمن نواب نور الحسن خان کی خود اجتہادی ملاحظہ فر مائیں۔ (1) اصول میں یہ بات طئے ہو گئی ہے کہ صحابہ کا قول حجت نہیں ۔ (2) صحابہ کا اجتہاد امت میں کسی فر د پر بھی حجت نہیں ۔ (3)اجماع وقیاس...
  9. ن

    تقلید مجھے سمجھا دو۔!

    جناب عالی ایک بات آپ بھول رہے ہیں شاید پہلی پوسٹ میں آپ نے حوالہ کا مطالبہ کیا تھا ملنگ صاحب نے “الکلام فی اثبات التقلید“ کی لنک دی تھی ۔اب سوال یہ ہے کیا آپ نے مذکورہ کتاب کا مطالعہ کر لیا ۔اگر ہاں تو اس کی عبارت پر جو اشکال ہو وہ پیش کریں ۔اگر نہیں تو براہ کرم مطالعہ کرلیں ۔دوسری بات جو میں نے...
Top