نتائجِ‌تلاش

  1. ز

    غرور و تکبر-انسان کا چھپا دشمن

    [color=#0000CD][size=large] اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسان کی تخلیق سے پہلے فرشتے اور جن پیدا کئے۔ انسان کی تخلیق جب فرمائی تو ملائکہ کو حکم کیا کہ وہ انسان کے سامنے سجدہ ریز ہوجائیں۔ ابلیس اگرچہ جن تھا لیکن اس اجتماع میں وہ بھی شامل تھا۔سارے ملائکہ نے حکم خداوندی کی تعمیل کی لیکن ابلیس نے سجدہ...
  2. ز

    تاریخِ اسلام انصاف اور معدلت کا ایک بے مثال واقعہ

    سلطان محمد شاہ تغلق کا دورِ حکمرانی (۱۳۲۵-۱۳۵۱ء) ہندوستان کی رعایا کے لئے حرمان نصیبی اور مصائب وآلام کا دور رہاہے۔ اگرچہ محمد شاہ تغلق نے انتظامی اور مالی لحاظ سے ایک مضبوط سلطنت ورثے میں پائی تھی لیکن اس کی حماقتوں اورشاہ خرچی کی وجہ سے چند سالوں کے اندر اندر ہی خزانہ عامرہ خالی ہوگیا اور...
  3. ز

    نیکی کا انجام نیک

    گناہوں سے بچنا اور اس کی فضیلت:۔ حدیث الغارسے یہ بات بھی واضح ہوگئی کہ گناہوں سے بچنے والے کا درجہ بھی اونچا ہے یہاں تک کہ وہ صالحین کے اس زمرے میں شامل ہوجاتا ہے جن کی دعاکا اثر فوراً ظاہر ہوتا ہے یعنی وہ مستحاب الدعا مو ¿منین کے زمرہ میں شامل ہوجاتا ہے۔ گناہ ایسی چیز ہے کہ جس کی بدولت انسانی...
  4. ز

    استحصال بد ترین گناہ ہے

    انسانوں سے ہمدردی رکھنا، ان کی خدمت اور مدد کرنا، ان کے مسائل کو حل کرنا، ان کی مشکلات کو دور کرنا اور ان کی عزت و احترام کرنا ایسی باتیں ہیں جن کو انسانیت اور شرافت کہا اور سمجھا جاتا ہے۔اس سلسلے میں مذہب و ملت کی تفریق بھی غلط سمجھی جاتی ہے۔اس کے بر عکس انسانوں سے نفرت کرنا، انہیں حقیر اور...
  5. ز

    قلندرانہ اوصاف کی مالک‘ حضرت رابعہ بصری

    اولیا ءخواتین میں انتہائی بلند مقام حضرت رابعہ بصری کو حاصل ہے آپ قلندرانہ اوصاف رکھتی تھیں۔ قلندر وہ ہے جو وحدت میں غرق ہو کر مرتبہ عبدیت کا مشاہدہ کرتا رہے اور مشاہدے کے بعد انسانی مرتبے پر واپس پہنچ کر عبدیت کا مقام حاصل کرے۔اللہ تعالیٰ اپنے جس بندے کو قلندر کا مقام عطا کرتا ہے وہ زمان و مکان...
  6. ز

    مثالی شریک حیات‘ حضرت خدیجتہ الکبریٰ ؓ

    دنیا کی ابتدائی تاریخ اور ارتقائی منازل کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو اس میں عورت کا کردار بالکل مفقود ہے یہ تو گزشتہ محض ایک دو صدیوں قبل حواءکی بیٹی کو عزت واحترام کے قابل تسلیم کیاگیا نیز عورت کو بھی مرد کے برابر قرار دیا گیاجبکہ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں مسلم خواتین کا جو کردار رہا وہ آج سب...
  7. ز

    چمگادڑوں کامقامی لہجہ

    کہا جاتا ہے کہ ہر دس کلومیٹر کے بعدکی آبادی میں انسانوں کا لب ولہجہ بدل جاتا ہے حتیٰ کہ بات کرنے کے انداز سے مخاطب سمجھ جاتا ہے کہ بولنے والے کا تعلق کس خطے سے ہو سکتا ہے۔صرف انسان ہی نہیں ہیں جن کا لب و لہجہ ہر خطے میں مختلف ہوتا بلکہ چمگادڑیں بھی ایسا لب و لہجہ اختیار کر لیتی ہیں جو کسی خاص...
  8. ز

    شدادکی جنت

    نیلے بیکراں سمندر میں ایک چھوٹا سا جہاز اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھا۔ جہاز میں بہت سارے مسافروں کے علاوہ ایک عورت ایسی بھی تھی جس کی ہاںا بھی اسی وقت بچہ پیدا ہونےوالا تھا۔ پرسکون سمندر میں اچانک ہی لہریں اٹھنے لگیں اور ساتھ ہی ہوا بھی تیز ہو گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے ہوانے طوفان کا رخ اختیار...
  9. ز

    حضرت علیؓ کی حکمت و بصیرت

    ایک دفعہ حضررت علی ؓنماز عصر پڑھنے لگے تو آپ کا ایک مخالف آیا اور اس نے آپ رضی اللہ عنہ کی نماز قضا کروانے کی نیت سے سے اپنے تئیں ایک ایسا مشکل سوال کیا جس لمبا جواب درکار تھا۔ اس نے سوال کیا ’اے علی ‘بتائیے کہ دنیا میں کونسے جانور ایسے ہیں جو انڈے دیتے ہیں اور کونسے بچے جنتے ہیں ؟‘ آپ نے...
  10. ز

    تحفظ کی خاطر روپ بدلتے جانور

    تحفظ کا احساس ہر ذی روح میں پایا جاتا ہے۔ لاکھوں سال قبل انسان جب جنگلوں اور بیابانوں میں اپنی تمدنی زندگی کا آغاز کر رہا تھا تو اس کا مقابلہ ہیبت ناک درندوں سے تھا۔ ایسے درندے جو پل بھر میں اپنے سے کمزور ہر شے کو مٹا دینے پر قادر تھے۔ یہ وہ تاریک زمانہ اور سفاک ماحول تھا جب ہر جان دار صرف طاقت...
Top