جنت

  1. م

    کیا یوںہی چھوڑ دیا جائے گا؟

    کیا یوںہی چھوڑ دیا جائے گا؟ آج جو لوگ پاکستان جیسے مسلم اکثریتی ملک میں رشوت لے کر، کرپشن کرکے، دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈل کر مال بنانے میں لگے ہوئے ہیں ان کی سوچ کیا ہے؟ مسلم ملک میں مسلمان کہلانے والے یہ لوگ کیا ان باتوں سے آگاہ نہیں ہیں کہ انہیں اپنے ان کالے کرتوتوں کا حساب دینا ہوگا۔ ہرگز...
  2. م

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے ایک زمانہ تھا جب عام مسلمان بھی اس بات پر فخر کرتے تھے کہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے لیکن *الحمد للہ! ہمارے پاس ایمان ہے*۔ آج ایمان پر فخر کرنے والے مسلمان کم ہی ملتے جبکہ ایمان کو بیچنے والے مسلمانوں کی کثرت ہے۔ آج کا مسلمان اپنا ایمان بچا کر نہیں بلکہ اسے بیچ کر فخر کرتا...
  3. م

    حصول جنت کی تڑپ

    حصول جنت کی تڑپ جنت و جہنم پر پختہ ایمان کے بغیر کوئی مومن کہلا ہی نہیں سکتا۔ جبکہ آج مسلمانوں میں آخرت کا عقیدہ کمزور پڑنے کی وجہ سے جہنم سے نجات پانے اور جنت میں جانے کی تڑپ بھی ماند پر گئی ہے۔ جب کہ دنیا میں خوف، بھوک، دکھ، درد، بیماری و پریشانی اور جان و مال کے نقصان کو دیکھتے ہوئے ہر بندۂ...
  4. م

    رب سے ملاقات

    جب فارس (ایران) اور برصغیر میں فارسی ادب کا دور دورہ تھا۔ ایران کے ایک شہزادے کے ذہن میں ایک مصرعہ آیا: ’’در ابلق کسے کم دیدہ موجود‘‘ ۔ ۔ ۔(چتکبرا موتی (در ابلق) کسی نے نہیں دیکھا) شہزادہ نے اپنے شعرا ءسے کہا دوسرا مصرعہ لگاؤ لیکن ایران کے سارے شعرا ء دوسرا مصرعہ لگانے میں ناکام رہے۔ شہزادہ...
  5. م

    جنت میں جانے کے راستے

    جنت میں جانے کے راستے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ،میں نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ! کون سی چیز بندے کو آگ سے نجات دلاتی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”الله پر ایمان لانا“۔ (1) میں نے کہا: اے الله کے نبی! کیا ایمان کے ساتھ عمل بھی ضروری ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ” الله تعالی نے اسے جو...
Top