سیّدنا معاویہ بن ابوسفیانؓ

  1. حیدرعلی صدّیقی

    امام تدبر و سیاست سیّدنا امیر معاویہؓ

    امام تدبر و سیاست سیّدنا امیر معاویہؓ یوں گنتے جائیں تو نام کے معاویہ بہت ہے لیکن کام اور کردار کا معاویہؓ ایک ہی تھا جو اپنے کمالات و اوصاف میں یکتا تھا، یکتا رہے گا۔ باقی تو صرف معاویہ ہیں اور امیرمعاویہ صرف حضرت امیرمعاویہؓ کا نام تھا۔ لفظ امیر کے ساتھ یقیناً وہ اپنے دور اور مابعد دور کیلئے...
Top