یوم اردو

  1. حیدرعلی صدّیقی

    25 فروری یوم اردو

    25 فروری یوم اردو❤ 25 فروری 1948ء کو اردو زبان کو قومی زبان کا درجہ دیا گیا، کیونکہ پاکستان کی سرزمین پر متعدد زبانیں بولنے والے باشندے بستے ہیں اور ان سب کا رابطہ کسی ایک ایسی زبان کے وساطت ممکن ہے جو سب کےلیے آسان ہو اور یہی زبان اردو تھی۔ اُردو کے سیکھنے سکھانے اور فروغ کےلیے محبت کافی نہیں...
Top