تمام موڈریٹرس کی خدمت میں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تمام موڈریٹرس کی خدمت میں عرض ہے ہر روز چند منٹ سہی اپنی آمد کو لازمی بنائیں اور کم از کم جس فورم کے موڈریٹ ہیںوہاں آئی ہو ئی پوسٹ پر ہمت افزائی کے کلمات ضرور لکھیں ۔البتہ کسی ضرور کے تحت مصروف ہو جائیں یا سفر میں جانا ہے اسکی اطلاع میل یا ذاتی پیغام کے ذریعہ سوپر موڈریٹرس سرحدی بھائی اور زوہا علی کو دیدیں۔امید ہے ہماری گزارش کو شرف قبولت سے نوا زیں گے۔والسلام
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
حلیمی نے کہا ہے:
[size=x-largeامید ہے ہماری گزارش کو شرف قبولت سے نوا زیں گے۔والسلام[/size]
جی ضرور آپکی گزارش پہ غور کیا جائے گا...ہاہا
شکریہ منتظم اعلی جی
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top