بٹ کوائن اور کرپٹو کرنسی یا ڈیجیٹل کرنسی

اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
اس پر جامعۃ الرشید میں تحقیق جاری ہے۔ میرا مقالہ اسی موضوع پر چل رہا ہے۔ ان شاء اللہ کچھ عرصے میں یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
معاشی نکتہ نظر سے اگر دیکھیں تو بٹ کوائن میں تو کم از کم پیسے لگانا بہت خطرناک ہے۔ یہ جس رفتار سے اوپر جارہی ہے کچھ عرصے بعد ویریفکیشن کی تاخیر کی وجہ سے اسی رفتار سے نیچے آنے کا بھی امکان ہے۔
 

احمد پربھنوی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم اشماریہ صاحب دارالعلوم دیوبند کا فتوی بھی کچھ اس طرح سے ہی ہے کہ ایسی چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے لوگ کہے رہے ہیں پرہیز کرنا کہا ناجائز تو نہیں کہا نہ، اور جیسا کہ آپ نے کہا بہت تیزی سے یہ بڑھ رہا ہے یہ چیز ہی ایسی ہے لوگ اس طرف تیزی سے مائل ہورہے ہیں میں نے اس کے بارے میں سنا ہے کہ جتنے زیادہ transactions ہوگے یہ بڑھتا جائے گا آج سے چھ مہینہ پہلے ہمارے انڈیا کے تقریباً -/60000 روپئے میں تھا اور آج کا دیکھا جائے تو تین لاکھ فی بٹ کوائن ہے اور اسے کچھ کنٹریز نے لیگل بھی قرار دیا ہے اور انڈیا میں بھی اسے لیگل کرنے کی بات ہورہی ہےـ اگر اس کے گراف کو دیکھ کر کہے کہ اس میں نقصان بھی ہوسکتا ہے تو یہ بھی بات سامنے آتی ہے کہ ہر بزنس میں نفع بھی ہوسکتا ہے اور نقصان بھی تو صرف اس بات کو دیکھ کر منع کرنا یہ کوئی بات نہیں ہوئی ـ

اسی طرح اس میں ایک اور چیز ہے اب تو بٹ کوائن خریدنے سے رہا لیکن اس میں ایک اور چیز ہے مائننگ یہ ایک سرور ٹائپ ہوتا ہے اس میں بڑے بڑے گرافکس کارڈ لگے ہوتے ہیں اس پر کچھ کام کرنے کی ضرورت نہیں صرف لگا کر چھوڑ دو خودبخود چلتا رہے گا اور یہ الگورتھمس solve کرتا ہے اور ڈیجیٹل کرنسی کو بڑھانے میں اور اسٹیبل رکھنے میں معاون ثابت ہوتا ہے مثلا کوئ ایتھیریم کوائن کی مائننگ کررہے ہیں اور سسٹم کو یکساں چالو رکھے تو یہ کم از کم دو ایتھیریم یا اس سے زائد بنا کر دے گا یہ گرافکس کارڈ کے پاور پر ڈیپینڈ کرتا ہے ـ

امید کرتے ہیں اس کرپٹو کرنسی کی شرعی حیثیت کیا ہوگی آپ کے مقالے سے ہمیں سمجھنے میں معاون ثابت ہوگا ـ
 

اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بھائی مجھے اس سے کہیں زیادہ تفصیل اس بارے میں معلوم ہے۔ بٹ کوائن کے بارے میں مکمل تجزیہ کر کے میرا یہ خیال ہے کہ اب عن قریب اس کے نیچے آنے کا وقت آ رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کا الگورتھم جو غالباً ایس ایچ اے 256 ہے روز بروز مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ جس رفتار سے یہ مشکل ہو رہا ہے اس رفتار سے مائننگ پاور نہیں بڑھ رہی۔ کئی مرتبہ ایسا ہو چکا ہے کہ بعض ٹرانزیکشن گھنٹوں تک ویری فائی نہیں ہو سکیں۔ جب اس کی 21 ملین کی لمٹ ختم ہو جائے گی تو مائنر دوسری کرنسیوں پر کام شروع کر دیں گے۔ اس سے اس کی ٹرانزیکشن پھنس جائیں گی اور پھر اس کی قیمت تیزی سے نیچے آئے گی۔ یہ بھی ممکن ہے کہ صفر کے قریب جا پہنچے۔ اس کی قیمت جیسے جیسے گرتی جائے گی مائنر بھی مزید کم ہوتے جائیں گے۔
ایتھیریم اور رپل وغیرہ کا الگورتھم تھوڑا الگ ہے اور ان کی لمٹ بھی مختلف ہے۔ اس لیے ہو سکتا ہے کہ یہ عروج حاصل کریں لیکن لمٹ کے آخر میں ان کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہوگا۔ ستوشی ناکاموٹو نے سب کچھ سوچا لیکن اس کا شاید نہ سوچ سکا۔
میں تو اس کی شرعی حیثیت پر مقالہ لکھ رہا ہوں لیکن معاشی حیثیت سے مجھے اس سے زیادہ امیدیں نہیں ہیں۔ یہ کسی کو بھی کبھی بھی تباہ کر سکتی ہے۔
 

احمد پربھنوی

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بھائی مجھے اس سے کہیں زیادہ تفصیل اس بارے میں معلوم ہے۔ بٹ کوائن کے بارے میں مکمل تجزیہ کر کے میرا یہ خیال ہے کہ اب عن قریب اس کے نیچے آنے کا وقت آ رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کا الگورتھم جو غالباً ایس ایچ اے 256 ہے روز بروز مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ جس رفتار سے یہ مشکل ہو رہا ہے اس رفتار سے مائننگ پاور نہیں بڑھ رہی۔ کئی مرتبہ ایسا ہو چکا ہے کہ بعض ٹرانزیکشن گھنٹوں تک ویری فائی نہیں ہو سکیں۔ جب اس کی 21 ملین کی لمٹ ختم ہو جائے گی تو مائنر دوسری کرنسیوں پر کام شروع کر دیں گے۔ اس سے اس کی ٹرانزیکشن پھنس جائیں گی اور پھر اس کی قیمت تیزی سے نیچے آئے گی۔ یہ بھی ممکن ہے کہ صفر کے قریب جا پہنچے۔ اس کی قیمت جیسے جیسے گرتی جائے گی مائنر بھی مزید کم ہوتے جائیں گے
۔

ابھی حال میں 1 اگست کو ہی فورک ہوا تھا اور اس کی بلاک سائز بڑھ گئ جس سے اس کے ٹرانسیکشن پر سیکنڈ کئی گنا بڑھ گئے یعنی مائنرس خاموش بیٹھنے والوں میں سے نہیں وہ بھی حالات کے حساب سے امپرومنٹ کرتے جائیں گے اور پروپوزل دیتے جائیں گے ایسے ہی اس کے حال پر نہیں چھوڑیں گے اور اسی فورک کی وجہ سے دو پروپوزل سامنے آئے ایک بٹ کوائن کیش دوسرا سیگوٹ جس کا بلاک سائز تقریباً 8 ایم بی تک ہے یعنی پر سیکنڈ اس کے ٹرانسیکشن پچھلے کوائن سے کئی گنا زیادہ ہیں اور یہ کوائن بھی بٹ کوائن کی طرح تیزی سے بڑھتا جارہا ہے یعنی بٹ کوائن میں پہلے پر سیکنڈ سات ٹرانسیکشن ہوتے تھے تو یہ بٹ کوائن کیش میں بڑھکر ٹو تھاوزنڈز پر سیکنڈ تک چلے گئے اور سیگوٹ بلاک سائز ڈبل کردے گا لیکن مائنرس کمیونٹی نے بٹ کوائن کیش کو سیگوٹ پر فوقیت دی ـ

ایتھیریم اور رپل وغیرہ کا الگورتھم تھوڑا الگ ہے اور ان کی لمٹ بھی مختلف ہے۔ اس لیے ہو سکتا ہے کہ یہ عروج حاصل کریں لیکن لمٹ کے آخر میں ان کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہوگاـ

جی رپل وغیرہ کرنسیوں کا مسئلہ بٹ کوائن سے مختلف ہے ان کوائنس کو چلانے والی ایک آرگنائزیشن ہے جو اس کو چلا رہے ہیں اور یہ ایسے تیزی سے نہیں بڑھ رہے ہیں جیسے بٹ کوائن بڑھ رہا ہے اس کے بارے میں تو آپ مجھ سے بہتر جانتے ہونگے کہنا یہ ہے کہ ان کمپنیز نے بھی آنے والے مشکلات سے بچنے کے لیے کچھ نہ کچھ اس کا حل تو نکالے ہی ہوںگےـ
 

ھیری

وفقہ اللہ
رکن
جھنڈے اور پینٹ

جھنڈے اور پینٹ مختصر مدت کے تسلسل کے نمونے ہیں جو پچھلے اقدام کے دوبارہ شروع ہونے سے پہلے ایک چھوٹی سی استحکام کو نشان زد کرتے ہیں۔ یہ نمونے عام طور پر تیز پیش قدمی یا بھاری حجم کے ساتھ کم ہوجاتے ہیں ، اور اس اقدام کے وسط نقطہ پر نشان لگاتے ہیں۔


تیز حرکت: تسلسل کے نمونے پر غور کیا جائے تو ، اس سے پہلے کے رجحان کا ثبوت ہونا چاہئے۔ جھنڈوں اور پینٹوں میں تیز پیشرفت یا بھاری مقدار میں کمی کے ثبوت کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ حرکتیں عام طور پر بھاری مقدار پر ہوتی ہیں اور اس میں خلاء بھی ہوسکتا ہے۔ یہ اقدام عام طور پر کسی اہم پیشرفت یا زوال کے پہلے مرحلے کی نمائندگی کرتا ہے اور پرچم / قلمی صرف ایک وقفے کی حیثیت رکھتا ہے۔


فلیگ پولfree forex signals: فلیگ پول قطعہ اول مزاحمت یا حمایت وقفے سے جھنڈے / قلمی کے اعلی یا نچلے حصے تک کا فاصلہ ہے۔ تیز پیش قدمی (یا گراوٹ) جو فلیگ پول کی تشکیل کرتی ہے ، کسی ٹرینڈ لائن یا مزاحمت / حمایت کی سطح کو توڑ دیتی ہے۔ اس وقفے سے لے کر جھنڈے / قلمی عروج تک بلند ہونے والی ایک لائن فلیگ پول کی تشکیل کرتی ہے۔


جھنڈا: forex trading signalsایک جھنڈا ایک چھوٹا مستطیل نمونہ ہے جو پچھلے رجحان کے مقابلہ میں ڈھل جاتا ہے۔ اگر پچھلی اقدام اوپر ہوتا تو پرچم نیچے ڈھل جاتا۔ اگر اقدام نیچے ہوتا تو پرچم ڈھل جاتا۔ کیونکہ جھنڈے عام طور پر دورانیے میں بہت کم ہوتے ہیں کیونکہ حقیقت میں رد عمل کی اونچائی ہوتی ہے اور رد عمل کم ہوتا ہے ، لہذا قیمت کی کارروائی کو صرف دو متوازی رجحان لائنوں میں شامل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔


عذاب: ایک قلمی ایک چھوٹا سا سڈول مثلث ہے جو وسیع طور پر شروع ہوتا ہے اور جیسے ہی پیٹرن کی پختگی کے ساتھ بدل جاتا ہے (ایک شنک کی طرح)۔ ڈھال عام طور پر غیر جانبدار ہوتی ہے۔ بعض اوقات مخصوص رد عمل کی اونچائی اور کمیاں نہیں ہوں گی جہاں سے ٹرینڈ لائنوں کو اپنی طرف متوجہ کیا جا. اور قیمتوں کا عمل صرف بدلتے ہوئے ٹرینڈ لائنوں میں ہی ہونا چاہئے۔


دورانیہ: جھنڈے اور پینٹ مختصر مدت کے نمونے ہیں جو 1 سے 12 ہفتوں تک جاری رہ سکتے ہیں۔ ٹائم فریم پر کچھ بحث ہوتی ہے اور کچھ 8 ہفتوں کو قابل اعتماد نمونہ کے لئے حدود کو آگے بڑھاتے ہوئے سمجھتے ہیں۔ مثالی طور پر ، یہ نمونہ 1 سے 4 ہفتوں کے درمیان تشکیل پائیں گے۔ ایک بار جب ایک پرچم 12 ہفتوں سے زیادہ پرانا ہوجاتا ہے ، تو اسے مستطیل کے طور پر درجہ بندی کیا جائے گا۔ 12 ہفتوں سے زیادہ عمر کا قلمی سڈول مثلث میں بدل جائے گا۔ 8 اور 12 ہفتوں کے درمیان نمونوں کی وشوسنییتا قابل بحث ہے۔


بریک: کسی تیزی والے جھنڈے یا عذاب کے ل resistance https://www.freeforex-signals.com/، مزاحمت کے اشارے سے اوپر کا وقفہ جو پچھلی پیشگی دوبارہ شروع ہوا ہے۔ مچھلی پرچم یا تعزیرات کیلئے ، حمایت کے اشارے سے نیچے وقفہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ پچھلی زوال دوبارہ شروع ہوا ہے۔


حجم: پیشگی یا گراوٹ کے دوران حجم بھاری ہونا چاہئے جو فلیگ پول کی تشکیل کرتا ہے۔ بھاری حجم اچانک اور تیز اقدام کے لئے جواز فراہم کرتا ہے جو پرچم پوپ تخلیق کرتا ہے۔ مزاحمت (معاونت) کے وقفے پر حجم میں توسیع قیام کی صداقت اور تسلسل کے امکان کو ساکھ دیتی ہے۔


اہداف: فلیگ پول کی لمبائی پیشگی یا زوال کا تخمینہ لگانے کے لئے جھنڈے / قلمی مزاحمت کے وقفے یا معاون وقفے پر لگائی جاسکتی ہے۔


اگرچہ جھنڈے اور پینٹ عام شکلیں ہیں ، لیکن شناخت کے رہنما خطوط کو ہلکے سے نہیں لیا جانا چاہئے۔ یہ اہم ہے کہ جھنڈے اور پینٹ تیزی سے آگے بڑھنے یا زوال پذیر ہوتے ہیں۔ تیز قدموں کے بغیر ، تشکیل کی وشوسنییتا قابل اعتراض ہو جاتی ہے اور تجارت میں اضافے کا خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ ابتدائی اقدام ، استحکام اور پیٹرن کی شناخت کی مضبوطی کو بڑھانے کے لئے دوبارہ آغاز پر حجم کی تصدیق کے لئے تلاش کریں۔
 
Top