کریڈٹ کارڈ کا متبادل

imani9009

وفقہ اللہ
رکن
اس وقت پاکستان میں بہت سے بینکوں نے کریڈٹ کارڈ کی آفر دے رکھی ہے۔لیکن شرعی لحاظ سے اس پر بہت سے اعتراضات ہونے کے سبب اسکو ایشو کروانے کو دل نہیں کرتا۔

اس کا متبادل اس وقت میزان بینک کا گولڈ ڈیبٹ کارڈ ہے۔جس میں آپ کے پاس پیسے ہوں تو آن لائن آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ اور اسکو ہر دفعہ آئن لائن استعمال کے لیے ایکٹو کروانے کی ضرورت نہیں۔

اور زیادہ تر ویب سائٹ پر یہ با آسانی استعمال ہو سکتا ہے
 
Top