فائل کو بغیر ڈاونلوڈ کروائے گوگل یا ونڈرائیو پر اپلوڈ کریں

imani9009

وفقہ اللہ
رکن
com۔multcloud
پر اپنا اکاونٹ بنائیں اور ونڈرائیو یا گوگل ڈروائیو اس میں ایڈ کروا دیں۔
اس کے بعد جس فولڈر میں فائل اپلوڈ کرنا مقصود ہو اس میں جا کر اپلوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور اپلوڈ یو آر ایل کے آپشن پر چلے جائیں۔ اس میں یو آر آیل کا لنک دیں۔ بعض دفعہ نام خو بخود آجاتا ہے اگر آجائے تو ٹھیک ورنہ نام ٹائپ کریں اور او کے پر کلک کریں
تھوڑا انتظار کریں۔ فائل کے سائز کے حساب سے کچھ وقت لگ سکتا ہے۔پھر پیچ ریفرش کریں فائل اپلوڈ ہو جائے گی
 

اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
واہ بھائی۔ جزاک اللہ
گوگل کا پی ڈی ایف ریڈر عربی کتابوں کو کافی حد تک یونی کوڈ میں تبدیل کر لیتا ہے لیکن انہیں ڈرائیو پر اپلوڈ کرنے کا مسئلہ تھا۔ وہ آپ کی اس ترکیب سے انشاء اللہ حل ہو جائے گا۔
 
Top