غیر مقلدین اکثر ترک رفع یدین والی احادیث کو ضعیف بتانے پر بہت زور لگاتے ہیں اور ان کا ہر عامی و عالم رفع یدین کو ایسے سمجھتا ہے جیسے بریلوی طبقہ میلاد منانے کو گناہوں کی مغفرت اور بخشش کا ذریعہ سمجھتا ہے
چونکہ ترک رفع یدین کے احادیث صحیح بخاری و صحیح مسلم میں رفع یدین کے باب میں موجود نہیں اس لیے انکا سارا زور اسی بنیاد پر ان احادیث کو ضعیف بتانے پر لگتا ہے۔ لیکن تھوڑے بہت غور و خوض کرنے سے یہ معلوم ہوا کہ حضرت عبداللہ بن مسعود ،حضرت علی ،حضرت ابن عباس اور حضرت ابن عمر کےترک رفع یدین کی احادیث کے تمام راوی صحیح بخاری کے راوی ہیں اب ہم اس کو ثابت کریں گے
پہلی حدیث ابن مسعود سنن ابوداؤد شریف کی
اس کے پہلے راوی عثمان بن ابی شیبہ صحیح بخاری میں، کتاب الوضو، باب مسواک کا بیان
اس کے دوسرے راوی وکیع ،صحیح بخاری،کتاب العلم،باب علم کا قلمبند کرنا
تیسرے راوی سفیان،صحیح بخاری،کتاب العلم،باب نبی ﷺ لوگوں کو رعایت کرتے ہوئے نصیحت فرماتے
چوتھے راوی عاصم بن کلیب،صحیح بخاری ،کتاب اللباس،باب قسی کپڑا پہننا
پانچویں راوی عبدالرحمن بن الاسود،صحیح بخاری ،کتاب الوضو،باب گوبر سے استنجاء نہ کرنا
چھٹے راوی علقمہ اور ساتویں راوی عبداللہ بن مسعود ،صحیح بخاری ،کتاب العلم، باب اللہ تعالیٰ کا ارشاد تمہیں تھوڑا علم دیا گیا ہے