میرا تعارف

nicesahil

وفقہ اللہ
رکن
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ميرا نام محمد حامد ہے پاكستان كے شہر كراچی سے تعلق ہے عام طور پر nice sahil كے نِك سے online ہوتا ہوں.
الغزالی فورم كے اسلامی ماحول سے متأثر ہوكر اس فورم ميں آيا ہوں.اور يه جان كر بہت خوشى ہوئی كه الغزالی ہندوستان كا پہلا اردو فورم ہے.دعا ہے الله پاك اس فورم كو دن دگنی رات چگنی ترقى عطا فرمائے. آمين
 

اعجازالحسینی

وفقہ اللہ
رکن
حامد بھائی بہت بہت شکریہ تعارف کروانے کا ۔ امید ہے کہ آگے چل کر بھی آپکی یہ پسندیدگی برقرار رہے گی ۔
 

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
: میرا تعارف
حامد بھائی بہت بہت شکریہ تعارف کروانے کا ۔ امید ہے کہ آگے چل کر بھی آپکی یہ پسندیدگی برقرار رہے گی ۔
 
Top