جواب کا انتظار جان بوجھ کر دا ایک رکعت چھوڑ دینا

shabir

وفقہ اللہ
رکن
مفتی صاحب
السلام علیکم
براہ کرم میرے سوال کا جواب دیں.
سوال:ایک شخص فرصت کے باوجود جماعت کی نماز میں دو ایک رکعت کے بعد شریک ہوتا ہے
تو وہ گنہگار ہو گا یا نہیں.
والسلام محمد شبیر بنگلور
 
Top