اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

اعجازالحسینی

وفقہ اللہ
رکن
مجھے آج اپنے ایک دوست کی طرف سے ایک ایس ایم ایس آیا جس میں اس نے اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی کے بارے میں لکھا میں نے سوچا کہ اس حیرت انگیز فارمیسی کی سیر آپ کو بھی کروا دی جائے تو چلئے پھر دیکھئے۔

ایک کٹی ہوئی گاجر

carrot__organic__slice.png

انسانی آنکھ سے کافی ملتی جلتی ہے

pupil.jpg

اور گاجر کا جوس انسانی آنکھ میں خون کے بہاؤ کو درست کرتی ہے اور نظر کی تیزی کے لئے بہت اچھی سمجھی جاتی ہے۔

=======================

اگر ایک کٹے ہوئے ٹماٹر کو دیکھیں تو اس کے چار خانے واضح نظر آتے ہیں اور رنگ میں خون کی طرح سرخ ہوتا ہے۔

tomato%20slice%20bad.jpg

انسانی دل بھی چار خانوں پر مشتمل ہوتا ہے اور خون بھی سرخ رنگ پر مشتمل ہوتا ہے۔

Heart+anatomy.png

ٹماٹر انسانی دل اور خون کے لئے ضروری بڑا اہم عنصر Lycopine سے لیس ہوتا ہے جو دل کو تقویت دیتا ہے اور خون پیدا کرتا ہے۔

================================

ایک اخروٹ کو توڑ کر دیکھا جائے تو وہ ایسی شکل لیئے ہوئے ہوتا ہے۔

854walnut.jpg

اور انسانی دماغ بھی ہوبہو ایسا ہی ہوتا ہے۔

human-brain-vis304784-sw1.jpg

اخروٹ اپنے اندر 3 درجن سے زائد ایسے عناصر لئے ہوتا ہے جو انسانی دماغ کے لئے مقوی غذا ہے یاداشت تیز کرنے کا تیز بہدف نسخہ ہے۔

========================

لوبیا کے بیج کو دیکھیں ذرا کیسا دکھتا ہے؟

beans.jpg

اور ایک انسانی گردے پر نگاہ ڈالی بھلا یہ کیسا دکھتا ہے؟

574818.jpg

ایک لوبیا کا بیج ایسا ہی دکھتا ہے جیسا کہ انسانی گردہ۔ اور لوبیا گردے کے افعال کی درستگی میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔

=======================

تو سنایئے دوستو کیسی لگی اللہ تعالٰی کی فارمیسی کی سیر۔ امید ہے پسند آئی ہو گی۔

بشکریہ چاند بابو

اردونامہ
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
بیشک ان فی ذالک لعبرۃ لاولی الابصار
 
شرر

وفقہ اللہ
رکن افکارِ قاسمی
اعجازالحسینی نے کہا ہے:

جناب عالی بے شک بہت دل چسپ ہے
اور بہت پسند بہی آئی شکریہ
کوڈ:
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
وفي کل شیئ لہ آیۃ
ہر چیز میں اللہ تعالیٰ کی (خالق ہونے کی)نشانی موجود ہے۔
 
Top