خوشخبری

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کافی عرصہ سے یہ بات محسوس کی جارہی تھی الغزالی اردو فورم کی طرح الغزالی اسلامی انگلش فورم بھی ہونا چاہئے ۔الحمد للہ بہت جلدالغزالی کے تحت "بنات الاسلام " انگلش فورم شروع کیا جارہا ہے چونکہ اس فورم کاتعلق اور زیادہ تر پوسٹ خواتین سے متعلق ہو نگیں ۔اسلئے میں گزارش کرتا ہوں ان تمام بازوق اور درد ِاسلام رکھنے والی خواتین سے جو انگلش میں لکھ اور پڑھ سکیں اپنی آرا اور مشورے ہمیں ارسال کریں نیز موڈیٹرس اور سوپر موڈیٹرس کیلئے وتعاونو علی البر والتقویٰ کی بنیاد پر اپنی خدمات سے مطلع کریں۔ والسلام۔
 

اعجازالحسینی

وفقہ اللہ
رکن
ماشاء اللہ بہت خوب بھیا ترقی کی طرف بڑھتا ہو ا ایک اور قدم

میری طرف سے پیشگی مبارک باد قبول کریں ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top